دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

وان کان الاستدلال بہا و بامثالہا لایقوم علی ساق اما روایۃ اودرایۃ اومعا کاستمساك المفضلۃ بحدیث علی خیر البشر وحدیث الطیر و حدیث الاستخلاف فی غزوۃ تبوك وماضا ھاھا فمنہا کذب مختلق ومنہا منکر واہٍ ومنہا ما یایفید ہم شیئا وکذلك مضت سنۃ الله فی کل مبتدع یحتج ولا حجۃ ویجنح حیث لامحجۃ۔

 

 

 

والفرقہ الاخری تدعی تفضیل سیدنا عباس بن عبد المطلب رضی الله تعالٰی عنہما وکان ملحظہم وان لم یعط ففضہم قولہ صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فیہ اب عم الرجل صنو ابیہ ، وھو حدیث احسن اخرجہ الترمذی [1]وغیرہ عن ابی ھریرۃ رضی الله تعالٰی عنہ ولاشك

سے مباہات فرمائی ۔ اگر چہ اس روایت سے اور اس کے مشابہ روایتوں سے دلیل پائے ثبات پر قائم نہیں ہوتی یا بلحاظ روایت یا بلحاظ درایت یا دونوں کے لحاظ سے ، جیسے تفضیلیہ کا حدیث علی خیر البشر علی سب انسانوں سے افضل ہیں اور حدیث طیر اور غزوہ تبوك کے زمانہ میں سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کا علی (رضی الله تعالٰی عنہ) کو اپنا خلیفہ مقرر رفمانے کی روایت سے تمسك کا حال ہے کہ ان میں کچھ تو نری تراشیدہ جھوٹ ہیں اور کچھ منکر واہی ( راویان ثقہ کے مقابل روایان غیر ثقہ کی روایات ضعیف ہیں) اور کچھ انہیں بالکل فائدہ مند نہیں اور یو نہی الله تعالٰی کی سنت ہر بد مذہب کے حق میں ہوئی کہ وہ استدلال کرے حالانکہ دلیل نہیں اور وہاں کا قصد کرے جہاں راستہ نہیں ۔

اور دوسرافرقہ سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی الله تعالٰی عنہما کو سب سے افضل کہتا ہے ، گویا انکے مد نظر اگرچہ ان کی مراد نہیں دیتا اس بارے میں حضور صلی الله تعالٰی عنہ کا عباس رضی الله تعالٰی عنہ کے بابت قول ہے کہ آدمی کا چچا اس کے باپ کی مثل ہے ۔ اور یہ حدیث حسن ہے جسے ترمذی وغیرہ نے ابوہریرہ رضی الله تعالٰی عنہ سے روایت کیا ۔ اور کچھ شك نہیں کہ 

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب المناقب مناقب عم النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم العباس امین کمپنی دہلی ۲/ ۲۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن