دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

 

 

 

 

 

اذان و نماز و مساجد

 

مسئلہ ۱:    ازجھو ناماركیٹ كر انچی بندر مرسلہ حضر ت سید پیر ابر اہیم صاحب مد ظلہ الاقد س    ۱۵رجب المر جب ۱۳۳۷ھ

كیافر ماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں كہ اگر غیر منكو حہ عو ر ت سے لڑكاتو لد ہو ااور قضائے الہی سے فو ت ہو ااس كی قبر پر خانقاہیں بنانااور واسطے مرادو ں كے دعامانگنااور صاحب القبر كو اولیاقبو ل كر ناشر عادرست ہے یانہیں ؟اگر ایساشخص صفت بالامیں متصف ہے اور مسجد میں امام ہے تو ہزاروں مقتدیو ں كو تحقیق واقعات بالاكے نماز قبل از تحقیقات كااعادہ كر ناافضل ہے یانہیں؟

الجواب:

جوشخص فاسق و فاجر ہے اس كے پیچھے نماز مكر و ہ ہے پھر اگر فاسق معلن ہے تو كر اہت تحر یمی ہے اور اعادہ واجب ہے ور نہ تنز یہی اور اور اعادہ بہتر والله تعالٰی اعلم۔

مسئلہ ۲:                  ازمو ضع چانڈ پور ڈاكخانہ بمنو ئی تحصیل سكندرہ راؤ ضلع علیگڑھ مسئولہ مرزااحسان بیگ صاحب

زمیند ار ۱۷جمادی الاولی ۱۳۳۹ھ بعد سلام مسنو ن معر و ض خد مت ہو ں كہ نماز غفیراكی بابت میں ذكرالشہادتیں دیكھاہے كہ حضرت زین العابد ین رضی الله تعالٰی نے یزید كو و اسطے مغفر ت كے بتائی تھی مجھے اس نماز كہ تلاش ہے میں پڑھناچاہتاہو ں براہ مہر بانی اس مسئلہ پر التفات مبذو ل فر ماكر تر تیب نماز سے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن