30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ببردۃ وعشرۃ اواق فاعتقہ لله تعالی،فانزل الله تعالٰی ھذہ الآیۃ:ای ان سعی ابی بکر و امیہ و ابی لمفترق فرقانا عظیما فشتان مابینہما[1] وقد قال السید ابن السدید عما ربن یاسر رضی الله تعالٰی عنہما فی اشتراء الصدیق بلا لا واعتاقہ شعرًا ؎
جزی الله خیر اعن بلال وصحبہ عتیقا واخزی فاکہا وابا جہل عشیۃ ھما فی بلال بسوء ۃ ولم یحذر امام یحذر المرء ذو العقل بتوحید رب الانام وقولہ شہدت بان الله رب علی مھل فان تقتلونی فاقتلونی فلم اکن لاشرك بالرحمن من خیفۃ القتل فیا رب ابراھیم والعبد یونس وموسی وعیسی نجنی ثم تملی لمن ظل یھوی الغی من ال غالب علی غیر برکان منہ ولا عدل[2] |
حضرت بلال کو ایك چادر اور دس اوقیہ سونے کے عوض خریدا پھر انہیں خاص الله کے لئے آزاد کر دیا تو الله تعالٰی نے یہ آیت اتاری جس کا مطلب یہ ہے"بے شك تمہاری کوشش مختلف ہے"یعنی ابوبکر(رضی الله تعالٰی عنہ)اور امیہ اور ابی بن خلف کی کوششوں میں عظیم فرق ہےتو ان میں بون بعید ہے اور سردار بن سردار عمار بن یاسر رضی الله عنہما نے ابوبکر صدیق کے بلال رضی الله تعالٰی عنہ کو خرید کر آزاد کرنے کے بارے میں یہ اشعار کہے جن کا ترجمہ درج ذیل ہے : الله جزائے خیر دے بلال اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے عتیق(ابوبکر کو اور امیہ اور ابوجہل کو رسوا کر ے،وہ شام یاد کرو جب ان دونوں نے بلال کا برا چاہا اور اس سے نہ ڈرے جس سے ذی عقل آدمی ڈرتا ہے،انہوں نے بلال کا برا اس لئے چاہا کہ بلال نے خلق کے خدا کو ایك جانا اور نے اس نے یہ کہا کہ میں گواہی دیتا ہوں کہ الله میرا رب ہے،میں اس پر مطمئن ہوں تو اگر تم مجھے قتل کرو تو اس حال میں قتل کروگے کہ میں رحمان کا شریك نہیں ٹھہراتا قتل کے ڈرے سے تو اے ابراہیم اور اپنے بندے یونس اور موسی وعیسی کے رب ! مجھے نجات دے،پھر اسے مہلت نہ دے جو ناحق ظالمانہ آل غالب کی گمراہی کی آرزو کئے جاتا ہے) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع