دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ابو بکر یبتاع الضعفۃ فیعتقہم،فقال ابوہ:ای بنی لوکنت نبتاع من یمنع ظہرك ؟ قال منع ظہری ارید،فنزل"وسیجنبہا الاتقی"الی اخر السورۃ،وذکر محمد بن اسحق قال کان بلال لبعض بنی جمع وھو بلال بن رباح واسم امہ حمامۃ وکان صادق الاسلام وطاھر القلب وکان امیۃ بن خلف یخرجہ اذا حمیت الظہیرۃ فیطرحہ علی ظہرہ ببطحاء مکۃ،ثم یامر بالصخرۃ العظیمۃ فتوضع علی صدرہ،ثم یقول لہ لا تزال ھکذا حتی تموت او تکفر بمحمد(صلی الله تعالٰی علیہ وسلم)ویقول وھو فی ذلك البلاء احد احد،و قال محمد بن اسحاق عن ھشام بن عروۃ عن ابیہ قال مربہ ابوبکر یوما وھویضنعون بہ ذلك و کانت دار ابی بکرفی بنی جمع فقال لامیۃ لاتتقی فی ھذا المسکین ؟ قال:انت افسد تہ فانقدہ مما

رضی الله تعالٰی عنہ کمزور وں کو خرید تے پھر انہیں آزاد کر دیتے۔تو ان سے ان کے والدین نے کہا:اے بیٹے ! ایسے غلاموں کو خرید تے ہوتے جو تمہاری حفاظت کرتے۔ابوبکر نے فرمایا میں اپنی حفاظت ہی چاہتا ہوں۔تو یہ آیت تا آخر سورت نازل ہوئی۔اور محمد بن اسحق نے ذکر کیا بلال(رضی الله تعالٰی عنہ)قبیلہ بنی جمح کے غلام تھے اور ان کانام بلال بن ربا ح ہے اور ان کی ماں کانام حمامہ ہےاور بلال(رضی الله تعالٰی عنہ)اسلام میں سچے تھے اور پاك دل تھے،اور امیہ بن خلف انہیں باہر لا تا جب گرم دوپہر ہوتی تو انہیں پیٹھ کے بل مکہ کے ریتلے میدان میں ڈال دیتا پھر بڑی چٹان لانے کا حکم دیتاتو ان کے سینہ پر رکھدی جاتی پھر کہتا،تم ایسے ہی پڑے رہوگے یہاں تك کہ مرجاؤ یا محمد(صلی الله علیہ وسلم)سے کافر ہو۔اور حضرت بلال احد احد فرماتےحالانکہ وہ اس بلا میں ہوتے۔اور محمد بن اسحق نے ہشام بن عروہ سے روایت کی انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی انہوں نے فرمایا ابو بکر (رضی الله تعالٰی عنہ)کاگز رایك دن بلال(رضی الله عنہ)کے پاس سے ہوا اور وہ لوگ بلال(رضی الله تعالٰی عنہ کے ساتھ یہی بر تا ؤ کررہے تھے اور ابوبکر(رضی الله تعالٰی عنہ)کا گھر بنو جمح میں تھا تو آپ نے فرمایا کہ کیا تو(امیہ بن خلف)اس بیچارے کے معاملہ میں

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن