30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تعالی،کما ستطلع علیہ،فانتظر،ھذہ مقدمۃ۔ والمقدمۃ الاخری قال الله سبحنہ و تعالی: وَ سَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾ الَّذِیۡ یُؤْتِیۡ مَالَہٗ یَتَزَکّٰی ﴿ۚ۱۸﴾ وَ مَا لِاَحَدٍ عِنۡدَہٗ مِنۡ نِّعْمَۃٍ تُجْزٰۤی ﴿ۙ۱۹﴾ اِلَّا ابْتِغَآءَ وَجْہِ رَبِّہِ الْاَعْلٰی ﴿ۚ۲۰﴾ وَ لَسَوْفَ یَرْضٰی ﴿۲۱﴾٪ "[1]اجمع المفسرون من اھل السنۃ والجماعۃ علی ان لایۃ نزلت فی الصدیق رضی الله تعالٰی عنہ وانہ ھو المراد بالاتقی۔
اخرج ابن ابی حاتم والطبرانی ان ابا بکر اعتق سبعۃ کلھم یعذب فی الله فانزل الله تعالٰی قولہ " وَ سَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾"الی اخرالسورۃ[2]،قال البغوی قال ابن الزبیر وکان |
تعالی،جیسا کہ تم عنقریب اس پر مطلع ہوگے،تو انتظار کرو،یہ ایك مقدمہ ہے۔ اور دوسرا مقدمہ یہ ہے الله تعالٰی نے فرمایا:اور بہت اس سے دور رکھا جائے گا جو سب سے بڑا پرہیز گار جو اپنا مال دیتا ہے کہ ستھرا ہوا ور کسی کا اس پر کچھ احسان نہیں جس کابدلہ دیا جائے صرف اپنے رب کی رضا چاہتا ہے جو سب سے بلند ہے اور بے شك قریب ہے کہ وہ راضی ہوگا اہل سنت وجماعت کے مفسرین کا اجمال ہے اس پر کہ یہ آیت صدیق رضی الله تعالٰی عنہ کے حق میں اتری اور الاتقی سے وہی مراد ہے۔ ابن ابی حاتم وطبرانی نے حدیث روایت کی کہ ابو بکر(رضی الله تعالٰی عنہ)نے ان سات کو آزاد کیا جو سب کے سب الله کی راہ میں ستائے جاتے تھے تو الله نے اپنا فرمان ("وَ سَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾"تا آخر سورۃ)نازل فرمایا۔بغوی نے فرمایا کہ ابن الزبیر کا قول ہےکہ ابو بکر |
[1] القرآن الکریم ۹۲/ ۱۷تا ۲۱
[2] الصواعق المحرقۃ بحوالہ ابن حاتم والطبرانی الباب الثالث الفصل الثانی دار الکتب العلمیہ بیروت ص ۹۸،الدر المنثور بحوالہ ابن حاتم والطبرانی تحت الایۃ ۹۲ /۱۷تا۲۱ دار احیاء التراث العربی ۸ /۴۹۳،الحاوی اللفتاوی الفتاوی القرآنیۃ سورۃ اللیل الفصل الاول دارالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۳۲۷
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع