30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
من الصلوات الخمس خلف رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،فاشتراہ بعضہم فمرض فعادہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم،ثم توفی فحضر دفنہ فقالوا فی ذلك شیئا فنزلت [1]۔ وبالجملۃ فمحصل الایۃ نفی التفاخر بالانساب وان الکرم عند الله تعالٰی انما ینال بالتقوی فمن لم یکن تقیا لم یکن لہ حظ من الکرامۃ وسلبہ کلیا لایصح الاعن کافر اذکل مؤمن یتقی اکبر الکبائر الکفر و الشرک،ومن کان تقیا کان کریما ومن کان اتقی کان اکرم عند الله تعالٰی،ولعلك تظن ان سردنا تلك الروایات فی شان النزول مما لا یغنینا فیما نحن بصددہ،ولیس کذالك بل ھو ینفعنا فی نفس الاحتجاج وتکسر بہ سورۃ بعض الاوھام ان شاء الله |
وسلم وآلہ وسلم کے پیچھے پنجگانہ نمازسے نہ روکے گا۔تو اسے کسی نے خرید لیا۔پھروہ بیمار پڑا تو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اس کی عیادت کو تشریف لائے،پھر اس کی وفات ہوگئی تو سرکار اس کے دفن میں رونق افروز ہوئےتو لوگو ں نے اس بار ے میں کچھ کہا تو یہ آیت اتری۔ مختصر یہ کہ آیت کریمہ کا حاصل نسب پر فخر کی نفی ہے اور یہ کہ الله کے یہاں عزت تقوی ہی سے ملتی ہے،تو جو متقی نہیں اس کے لئے عزت سے کچھ حصہ نہیں اور تقوی کا سلب کلی طور پر کافر کے سوا کسی سے نہیں،اس لئے کہ ہر مومن اکبر الکبائر کفر و شرك سے بچتا ہے اور جو متقی ہوگا وہ باعزت ہوگا اور جو زیادہ تقوی والا ہوگا وہ زیادہ عزت دار اپنے رب کے یہاں ہوگا۔اور شاید تمہیں گمان ہو کہ ہمارا ان روایتوں کو ذکر کرنا اس مدعی میں جس کے ثابت کرنے کے ہم درپے ہیں ہمیں نفع بخش نہیں حالانکہ با ت ہوں نہیں بلکہ وہ ہمیں نفس استدلال میں فائدہ دے گا اور ہم اس سے کچھ وہمیوں کا زور توڑینگے ان شاء الله |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع