دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

امر رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بلا لا حتی علا علی ظہرالکعبۃ واذن،فقال عتاب بن اسید بن ابی العیص:الحمد لله الذی قبض ابی حتی لم یر ھذا الیوم۔وقال الحارث بن ھشام اما وجد محمد غیر ھذا الغراب الاسود موذنا۔وقال سہل بن عمرو ان یرد الله شیئا یغیرہ۔وقال ابوسفیان انی لا اقول شیئا اخاف ان یخبر بہ رب السماء فاتی جبریل فاخبر رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم بما قالو فدعا ھم وسالھم عما قالوا فاقروا فانزل الله تعالٰی ھذہ الابۃ وزجرھم عن التفاخر بالانساب والتکاثر بالاموال والازراء بالفقراء [1]قال العلامۃ النسفی فی المدارك تبعا للزمخشری فی الکشاف عن یزید بن شجرۃ مررسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم فی سوق المدینۃ فرای غلاما اسود یقول من اشترانی فعلی شرط ان لا یمنعی

صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے حضرت بلال رضی الله عنہ کو حکم دیا(کہ اذان دیں)تو وہ کعبہ کی چھت پر چڑھے اور انہوں نے اذان کہی،تو عتاب بن اسید بن ابی العیص نے کہا:الله کے لئے حمد ہے جس نے میرے باپ کو اٹھالیا ور انہوں نے یہ دن نہ دیکھا۔اور حارث بن ہشام نے کہا:کیامحمد(صلی الله علیہ وسلم) کو اس کا لے کوے کے سوا کوئی اذان دینے والا نہ ملا۔اور سہل بن عمرو نے کہا:الله کو اگر کوئی چیز ناپسند ہوگی وہ اسے بدل دے گا۔اور ابوسفیان بولے:میں کچھ نہیں کہتا مجھے خوف ہے کہ آسمان کا رب انہیں خبر دار کر دے گا۔تو جبریل(علی بنینا وعلیہ السلام)نازل ہوئے پھر رسول الله صلی ا لله تعالٰی علیہ وسلم کو ان لوگوں کی باتیں بتادیں تو حضور(علیہ الصلوہ والسلام)نے ان سے ان کے اقوال کی بابت پوچھا تو انہوں نے اقرار کیا،تو الله نے یہ آیت اتاری اور انہیں نسب پر فخر اور اموال پر گھمنڈ اور فقراء کی تحقیر سے منع فرمایا۔

علامہ نسفی نے زمخشری کی اتباع کرتے ہوئے مدارك میں فرمایا یزید بن شجرہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وسلم مدینہ کے بازار میں گزرے تو ایك سیاہ فام غلام دیکھا جو کہتا تھا مجھے جو خرید ے تو اس شرط پر خریدے کہ مجھے رسول الله صلی ا لله تعالٰی علیہ 

 


 

 



[1] معالم التنزیل(تفسیر البغوی)تحت الایۃ ۴۹/۱۳ دارالکتب العلمیہ بیروت ۴/۱۹۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن