دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الانسان تقوی زاد کرامۃ عند ربہ تبارك وتعالی، فاکرمکم عند نامن کان اتقی لامن کان انسب۔ان الله علیم بکرم النفوس وتقواھا خبیر بھم النفوس فی ھواھا۔

قال البغوی قال ابن عباس نزلت فی ثابت بن قیس وقولہ للرجل الذی لم یفسح لہ"ابن فلانۃ یعیرہ بامہ قال النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم من الذاکرفلانہ"؟ فقال ثابت انا یا رسول اللہ،فقال انظر فی وجوہ القوم،فنظر،فقال مارایت یا ثابت ؟ قال رایت احمر وابیض واسود،قال فانك لاتفضلہ الا فی الدین والتقوی"فنزلت فی ثابت ھذہ الایۃ و فی الذی لم یتفسح لہ"یایھا الذین امنو اذا قیل لکم تفسحوا فی المجالس فافسحوا"وقال مقاتل لما کان یوم فتح مکۃ 

سے ہے تو جب انسان پرہیز گاری میں بڑھے اپنے رب کے یہاں عزت میں بڑھے۔تو ہمارے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ پر ہیز گار ہے نہ کہ وہ جوبڑے نسب والا ہے بے شك الله تعالٰی نفوس کی عزت اور ان کی پر ہیز گاری کو جانتا ہے اور نفوس کی اپنی خواہش میں کوشش سے خبر دار ہے۔

امام بغوی نے فرمایاکہ حضرت ابن عباس(رضی ا لله تعالٰی عنہما)نے فرمایا یہ آیت حضرت ثابت بن قیس(رضی الله تعالٰی عنہ)کے بارے میں اور ان کے اس شخص سے جس نے ان کے لئے مجلس میں جگہ کشادہ نہ کی فلانی کا بیٹا کہنے کے باب میں اتری تو نبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا،کو ن ہے جس نے فلانی کو یا د کیا ؟ حضرت ثابت نے عرض کیا وہ میں ہوں یا رسول الله ! تو حضور(علیہ الصلوۃ والسلام)نے فرمایا: لوگوں کے چہروں میں بغور دیکھو۔تو انہوں نے دیکھا۔پھر فرمایا:اے ثابت ! تم نے کیا دیکھا ؟ عرض کی:میں نے لال، سفید اور کالے چہرے دیکھے۔سرکار(علیہ السلام والتحیۃ المدرار) نے فرمایا:تو بے شك تمہیں ان پر فضیلت نہیں مگر دین اور تقوی میں۔تو حضرت ثابت کے لئے یہ آیت اتری اور جنہوں نے مجلس میں کشادگی نہ کی تھی ان کے حق میں ارشاد نازل ہوا:اے ایمان والو! جب تم سے کہا جائے مجلسوں میں جگہ دو تو جگہ دو۔اور مقاتل کا قول ہے کہ جس دن مکہ فتح ہوا رسول الله

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن