دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

غیرہ من الناس حتی کا نہ عبدلہ اواذل،وکان بدء ھذہ النزعۃ اللئیمۃ من الذلیل الخسیس عد و الله ابلیس اذ قال"اَنَا خَیۡرٌ مِّنْہُ ؕ خَلَقْتَنِیۡ مِنۡ نَّارٍ وَّ خَلَقْتَہٗ مِنۡ طِیۡنٍ ﴿۷۶﴾ "[1]فرد الله سبحنہ وتعالٰی علیہم بان اباکم واحد وامکم واحدۃ فانہ تعالی"خَلَقَکُمۡ مِّنۡ نَّفْسٍ وّٰحِدَۃٍ وَّخَلَقَ مِنْہَا زَوْجَہَا وَبَثَّ مِنْہُمَا رِجَالًا کَثِیۡرًا وَّنِسَآءً ۚ"[2] فما منکم من احد الا وھو یدلی بمثل مایدلی بہ الاخر سواء بسواء،فلا مساغ للتفاضل فی النسب و التفاخر بالام والاب،واما ما رتبنا کم علی اجیال تحتھا شعوب تحتہا قبائل فانما ذالك لتعارفوا فتصلو ا ارحامکم ولا ینتمی احد الی غیر ابیہ،لا لان تتفاخروا ویزدری بعضکم بعضا نعم ان اردتم التفاضل فالفضل عند نا بالتقوی فکلما زاد

اور نسب کی وجہ سے آدمی دوسرے آدمی پر ایسی تعلی کرتا گویا کہ وہ اس کا غلام بلکہ اس سے بھی زیادہ خوار ہے،اور اس ذلیل طریقہ کی ابتداء ذلیل خسیس ابلیس سے ہوئی جس نے کہا تھا کہ اے رب ! میں آدم سے بہتر ہوں تو نے مجھے آگ سے بنایا اور آدم(علی نبینا وعلیہ السلام)کو مٹی سے بنایا،تو الله نے ان کایوں رد فرمایا کہ تمہارا باپ ایك ہے اور تمہاری ماں  ایك ہے اس لئے کہ الله تعالٰی نے تمہیں ایك جان سے پیدا کیا اور اس سے اس کی بیوی کو بنایا اور ان دونوں سے بہت سارے مرد اور عورتیں پھیلادئے تو تم میں ہر ایك اپنی اصل سے وہی اتصال رکھتا ہے جو دوسرا رکھتا ہے تو نسب میں ایك کو دوسرے پر فضیلت کی راہ نہیں اور ماں باپ سے ایك دوسرے پر فخر کی مجال نہیں رہا یہ کہ ہم نے تمہیں اصول پر مرتب کیا جن کے نیچے ان کی شاخیں ہیں اور ان کے نیچے قبیلے ہیں تو یہ محض اس لئے کہ آپس میں پہچان رکھو تو اپنے قریبی عزیزوں سے ملو اور کوئی باپ کے سوا اور کی طرف منسوب نہ ہونہ اس لئے کہ تم نسب پر گھمنڈ کر و،اور ایك دوسرے کو حقیر جانے،ہاں اگر فضلیت چاہو تو فضیلت ہمارے یہاں تقوی(پر ہیزگاری

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۷ /۱۲ و ۳۸ /۷۶

[2] القرآن الکریم ۴ /۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن