30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
انما ھا ومن التحیات ازکاھا ناسب ان اسمیہا"الزلال الانقی من بحر سبقہ الاتقی"لیکون العلم علما علی العام والله تعالٰی ولی الانعام،وھو الخامس عشر من تصانیفی فی علوم الدین نفعنی الله تعالٰی بھا و سائر المسلمین وجعلہا نورابین یدی و حجۃ لی لاعلی،انہ علی مایشاء قدیر و بالاجابۃ جدیر و حسبنا الله ونعم الوکیل،ولاحول ولاقوۃ الابالله العلی العظیم۔ |
میں سب درودو ں سے بڑھتا درود اور تحیات میں سب سے فزوں تحیت ہو مناسب ہے کہ اس کا نام"الزوال الانقی من بحر سبقۃ الاتقی"رکھو ں تا کہ نام سال تصنیف کی نشانی ہو جائے اور الله تعالٰی ہی ولی نعمت ہے اور یہ میری نصانیف سے پندرہویں تصنیف ہے علوم دین میں،الله تعالٰی مجھے اور باقی مسلمانوں کو اس سے نفع بخشے،اور الله تعالٰی اسے میرے ما بعد کیلئے نور بنائے اور میرے حق میں حجت نہ میرے خلاف وہ جو چاہے کرسکتا ہے،اور قبول دعا اسی کو سزا وار ہے اور الله ہمیں کافی ہے اور وہ کیا ہی اچھا کار ساز ہے او ربدی سے پھرنا اور نیکی کی طاقت الله علو وعظمت والے ہی سے ہے۔ |
اعوذ بالله من الشیطن الرجیم ط
|
قال ربنا تبارك وتعالی" یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقْنٰکُمۡ مِّنۡ ذَکَرٍ وَّ اُنۡثٰی وَ جَعَلْنٰکُمْ شُعُوۡبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَکْرَمَکُمْ عِنۡدَ اللہِ اَتْقٰىکُمْ ؕ اِنَّ اللہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿۱۳﴾"[1]اراد الله سبحنہ و تعالٰی رد ما کانت علیہ الجاھلیۃ من التفاخر بالاباء والطعن فی الانساب وتعلی النسب علی |
ہمارا رب تبارك وتعالٰی فرماتاہے:"اے لوگو! ہم نے تمہیں ایك مر د اور ایك عورت سے پیدا کیا پھر تمہیں شاخیں اور قبیلے کیا کہ آپس میں پہچان رکھو،بے شك الله کے یہاں تم میں زیادہ عزت والا وہ جو تم میں زیادہ پرہیز گار ہے۔بے شك الله جاننے والا خبر دار ہے"(ترجمہ رضویہ)الله تعالٰی کی مراد اس طور کا رد ہے جس پر اہل جاہلیت چلتے تھے کہ باپ دادا پر فخر کرتے اور دو سروں کے نسب پر طعنہ زن ہوتے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع