دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

خمسۃ ایام من آخر الشھر المبارك ذی الحجۃ الحرام،حتی جاءت بحمد الله کما تری تروق الناظر وتجلو البصائرکاشفۃ عن وجوہ غوانی من حسان معانی لم تقرع الاذان،ونفائس تحقیق وعرائس تدقیق لم یطمثھن قبلی انس ولاجان فان صدق ظنی فکل مافیہ غیر ماانمیہ مما سمع بہ فکری الفاتر،وادی الیہ نظری القاصر والانسان کما تعلم مساوق الخطاء والنسیان،فما کان صوابا فمن الله الرحمان،وانا ارجو الله سبحنہ فیہ،وماکان خطا فمنی ومن الشیطان وانا ابری الی الله عن مساویہ،ویابی الله العصمۃ فی کل معنی وکلمۃ الا لکتابہ الاعظم و کلام رسولہ الاکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم،ولما کان فض ختامہا وطلوع بدر تمامہا للیلۃ بقیت من المائۃ الثالثۃ عشر من سنی ھجرۃ سیدالبشر علیہ من الصلوات

تو میں نے ماہ مبارك ذوالحجۃ الحرام سے آخری پانچ دن کی فرصت لی یہاں تك کہ یہ کتاب بحمد الله ایسی ظاہر ہوئی جیسی کہ تم دیکھتے ہو جو دیکنے والے کو خوش کرتی،بصیر تو ں کو جلا بخشتی ہے،اور ایسے خوشتر معانی(جوکانوں سے نہ ٹکرائے)سے پردے ہٹاتی ہے جو خوبان بے نیاز آرائش کے چہرے ہیں اور تحقیق کی نفیس صورتیں اور تدقیق کی دلہنیں ہیں جنہیں مجھ سے پہلے کسی آدم نے چھوانے کسی جن نے،تو اگر میرا گمان سچا ہو تو سوائے اس کے جس کی میں کسی کی طرف نسبت کرو ں اس میں جو کچھ ہے وہ میر ی فکر قاصر کی دین ہے اور اس تك میری کو تا ہ نظر پہنچی ہے اور انسان جیساکہ تم جانتے ہو خطا ء ونسیان کے ساتھ چلتاہے،تو جو درست ہو وہ خدائے رحمان کی طرف سے ہے،اور میں اس کے سبب الله سے امیدوار ثواب ہوں،اور جو خطا ہو تو وہ میری اور شیطان کی جانب سے ہے اور میں الله کی طرف اس کی بدیوں سے براءت کرتا ہوں،اور الله ہر معنی اور ہر کلمہ میں عصمت(خطا سے محفوظ ہونا)اپنی کتاب معظم اور اننے رسول اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے کلام کے سوا کسی کے لئے نہیں چاہتا اور جب اس رسالہ کی مہر اختتام کی شکست اور اس کے تمام کاماہ تمام اس ایك رات میں طلوع ہوا جو سید البشر کی ہجرت کے سالوں میں سے تیرھویں صدی میں باقی تھی اور پر درود وں

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن