دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

من الاجتجاج بکریمۃ"وَسَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾"[1] وقام بعرضہا کلہا اوبعضہا احد المتدخلین فی عداد الا ذکیاء علی بعض العصریین من النبلاء،و لم اعلم الام دارت رحی التقریر،وعلی ای شق برك البعیر، فاشتد ذلك علی وعظم امرہ لدی فاستخرت الله تعالٰی فی عمل کتاب یبین الجواب عن کل اریتاب و یکشف النقاب عن وجہ الصواب،مع اطلاعی علی قصور باعی وقصر ذاعی،عدم الظفر من اسفار التفاسیر الا بشیئ نزل یسیر ولو لا الا ما اقاسیہ من ھجوم ھموم و عموم غموم وتباعد اغراض وتوارد اعراض، وما لا محیض عنہ لمسلم من ایذاء موذ و ایلام مولم کما اخبر النبی الاکرم صلی الله علیہ وسلم بید ان الفقیر العانی عاین عین اعیان المعانی تفیض علیّ فیضا مدرارا واتثج الی ثجا کبار،افقوی ظنی ان صاحب التوفیق سیقوی الضعیف علی بایطیق فاختلست الفرصۃ

کریمہ" وَسَیُجَنَّبُہَا الْاَتْقَی ﴿ۙ۱۷﴾"سے فضیلت صدیق رضی الله تعالٰی عنہ پر حجت قائم کرنا اور ان شبہات کو ایك شخص نے جو اذکیا ء کے شمار میں دخیل ہونا چاہتا ہے،فضلاء میں سے ایك ہمعصر پر پیش کیا اور مجھے معلوم نہ ہوا کہ تقریر مدعی کی ہوچکی کب تك چلی اور اونٹ کس کروٹ بیٹھا تو یہ مجھے دشوار گزار اور اس کا معاملہ میرے نزدیك بڑا ہوگیا تو میں نے الله سے استخارہ کیا ایك کتاب کی تصنیف میں جوہر شبہ کا روشن جواب دے اور صواب کے چہرے سے نقاب اٹھادے باوجود یہ کہ میں اپنے قصور طاقت اور بساط کی قلت اور کتب تفاسیرسے بہت تھوڑا میسر ہونے سے واقف ہوں اور اگر سوائے اندوہ وغم کے ہجوم اور اغراض کی دوری اور امراض کے وورد پیہم کے اور موذی کی ایذا جس سے کسی مسلم کو چھٹکارا نہیں جیسا کہ نبی اکرم صلی الله تعالٰی علیہ وسلم نے خبر دی،کچھ نہ ہو تو اس کا م سے یہی مانع ہوتا مگر اس فقیر ذلیل نے دیکھا کہ معانی نفیسہ کا چشمہ اس کے قلب پر سراٹے سے ابل رہا ہے اور وہ بڑی مقدار میں اس کی طرف بہہ کر آرہے ہیں تو میرا گمان غالب ہو اکہ مالك توفیق(خدا)اس ضعیف کو اس کی قوت دے گا جس کی اسے قدرت نہیں

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۹۶/ ۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن