دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

حصنی وحرزی وذخری وکنزی ذی القدر السنی والفخر السمی مولانا المولوی محمد رضا علی خان النقشبندی قدس الله سرہ و افاض علینا برہ امین یا رب العلمین، حملنی علی تصنیفہا واحسان تالیفہا باحصان تر صیفہا مارا یت ان قد زاغت اقدام وزلت اقوام وضلت افہام عما رفعت لہ الرایات الی رفع الغایات،واشمغ النہایات من تو افر الایات و تظافر الاخبار وتواتر الاثار من العترۃ الاطہار والصحابۃ الکبار والاولیاء الاخیار والعلماء لا بر ار من تفضیل الشیخین علی ابن الحسنین رضی الله تعالٰی عنہم، و جعلنا لہم ومنہم حتی بلغنی ان بعض من قادۃ الخمین والظن غیر امین الی اقتداء العمین فی ازدراء الثمین واجتبا المھین تعلق بشکوك سخیفۃ لا لطیفۃ والا نظیفۃ وانما ھی کطعام" مِنۡ ضَرِیۡعٍ ۙ﴿۶﴾ لَّا یُسْمِنُ وَ لَا یُغْنِیۡ مِنۡ جُوۡعٍ ؕ﴿۷"[1]فیما توافق علیہ سادۃ النقی و قادۃ  التقی

میرے حرزجان اور میری امان اور میرے کنز وذخیرہ صاحب قدر علی وفخر گرامی مولانا مولوی محمد رضا علی خاں نقشبندی الله ان کا باطن منزہ فرمائے اور ہم پر ان کا فیض جاری فرمائے،آمین یارب العلمین !

مجھے اس کتاب کی تصنیف اور اس کی تالیف خوب اور اس کی ترتیب کو محکم کرنے پر اس امر نے اکسایا جو میں نے دیکھا کہ کچھ لوگ منحرف ہوئے اور کچھ قسم پھسلے او رکچھ ذہن اس سے گمراہ ہوئے جس کےلئے نہایت بلندی تك علم بلند کئے گئے آیات،اخبار اور آثار کی کثرت سے اور اس پر صحابہ کبار،اہل بیت اطہار،پیشوایان اخیار او ر علماء ابرار کا اجماع ہوچکا یعنی شیخین ابوبکر وعمر کی فضیلت البو الحسنین علی پر الله ہمیں ان کے لئے کرے اور انہیں میں ہمیں رکھے یہاں تك کہ مجھے خبر پہنچی کہ جن لوگو ں کو ظن نے کھینچا اور ظن امین نہیں اندھوں کی اقتداء اور قیمتی چیز عــــــہ۱ کی تحقیراور ذلیل عــــــہ۲ چیز کے انتخاب کی طرف وہی شبہات کہ نہ لطیف ہیں نہ نظیف ستھرے،بلکہ آگ کے کانٹوں کی غذا کی طرح ہے کہ "نہ فربہ کریں نہ بھوك سے بےنیاز کریں"کا سہارا اس میں لیتا ہے جس پر سردار ان تقدس وتقوی کا اتفاق ہے یعنی 

 

عــــــہ۱:یعنی عقیدہ صحیحہ موافق اہلسنت وجاعت              عــــــہ۲:یعنی گمراہی


 

 



[1] القرآن الکریم ۸۸/۶و۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن