دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

فایقۃ شریفۃ منیفۃ لطیفۃ نظیفۃ بقیۃ السلف، حجۃ الخلف،ناصح الامۃ،کاشف الغمۃ،حامی حمی الرسالۃ عن کید اھل الضلالۃ،ومما قلت فی بابہ معتذرا الی جنابہ   ؎

فوالله لم یبلغ ثنائی کمالہ

ولکن عجزی خیر مدحی لمالہ

فذالبحر لو لا ان للبحر ساحلا

وذالبدر لولا للبد ر یخشی مالہ،

سیدی ومولائی وسندی ماوای العالم العلم علامۃ العالم مولانا المولوی محمد نقی علی خان القادری البرکاتی الاحمدی الرسولی رضی الله تعالٰی عنہ وارضاہ بالنضرۃ والسرور لقاہ ابن العارف العریف،السید الغطر یف شمس التقی،بدر النقی،نجم الھدی، علامۃ الوری ذی البرکات المتکاثرہ والکرامات المتواترہ، والترقیات الرفیعۃ والتنزلات البدیعۃ،و قلت فی شانہ راجیا لاحسانہ    ؎

اذا لم یکن فضل فماالنفع بالنسب

وھل یصطفی خبث وان کان من ذھب

والکننی ارجوالرضا منك یا رضا

وانت علی فازولی والی الرتب

فاضلہ وبلند رتبہ ولطیفہ صافیہ،بقیۃ السلف،حجۃ الخلف،ناصح امت،دافع کربت،نگہبانی حدود رسالت از مکر اہل ضلالت،

اور میں نے ان کے باب میں ان کی جناب میں معذرت کے طور پر عرض کیا ہے۔  ؎

اس کے کمال تك نہ پہنچا مرابیاں

پر بہترین مدحت ہے عجز کی زباں

ساحل اگر نہ ہو تو وہ بحر بیکراں

کھٹھکا نہ ہو غروب کا تو بد ر ہرماں

 

سیدی ومولائی وسندی،ملجائی کوہ علم،علامہ عالم،مولانا مولوی محمد نقی علی خاں قادری برکاتی احمدی رسولی،الله ان سے راضی ہو اور انہیں راضی کرے اور انہیں تازگی وفرحت دے۔ابن عارف مدبر سید وسردار کریم شمس تقوی ماہ تمام تقدس نجم ہدایت علامہ خلقت صاحب بر کات کثیر وکرامات مستمرہ ودرجات عالیہ ومنازل بدیعہ میں نے ان کی شان میں ان کے انعام کا امید وار ہو کر کہا    ؎

معدوم ہوکرم و کس کام کا نسب

زر کا بھی میل ہو تو مقبول ہو وہ کب

لیکن امید وار رضا تجھ سے ہوں رضا

اورتو علی ہے مجھ کو دے عالی قدر رتب

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن