30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رب العلمین حمد امنیعا علی ان فضل نبینا علی العلمین جمیعا واقامہ یوم القیٰمۃ للمذنبین شفیعا، وحبا کل من راہ ولو لحظۃ من بعید فضلا وسیعا، ووعد من وقع فی واحد من الصحابۃ حمیما وضریعا، واختار منہم الاربعۃ الکرام عناصر الاسلام و ائمۃ الانام اختیارًا بدیعًا،وبنی ترتیب الخلافۃ علی ترتیب الفضیلۃ وغلط من عکس غلط شنیعا،فصلی الله وسلم وبارك وترحم علی حبیب القلوب وطبیب الذنوب والہ الا طہار وصحبہ الاخیار انہ کان بصیرا سیمعا،صلوۃ اعظام یتلوھا سلام وسلام اکرام تعقبہ صلوۃ وتشیع کلا برکۃ وزکوۃ الی الابد تشییعا، واشھد ان الا لہ سیدہ ومولا ہ ما اعظمہ واعلاہ اکبرہ واجلہ وحدہ لا شریك لہ الہًا رفیعًا،وان محمد ا عبدہ ورسولہ ورحمتہ و رفدہ،اجملہ واکملہ،وبدین الحق ارسلہ لیمحو |
کے لئے جو پروردگار ہے سب جہانوں کا الله کے لئے حمد بلند ہے اس پر کہ اس نے ہمارے نبی(صلی الله تعالٰی علیہ وسلم)کو سب جہانوں پر فضیلت دی،ا ور انہیں قیامت کے دن گنہگار وں کا شفیع مقرر کیا،اور ہر مسلمان کو جس نے انہیں ایك لخطہ دور سے بھی دیکھا وسیع فضل دیا اور ان کے صحابیوں کے بد گویوں کو جہنم کے گرم پانی اور آگ کے کانٹوں کی غذا کی وعید سنائی اور ان صحابہ سے چار بزرگوں کہ اسلام کے عناصر اور مخلوق کے امام ہیں بے مثال انتخاب کیا اور خلافت کی ترتیب فضیلت کی ترتیب پر رکھی اور جس نے ترتیب الٹی اس نے بری غلطی کی،تو الله صلوۃ وسلام بھیجے اور رحمت وبرکت اتارے دلوں کے پیارے اور گناہوں کے چارہ ساز اور ان کی آل پاك اور نیك صحابہ پر،بیشك وہی سننے والا جاننے والا ہے عظمت کا درود جس کے پیچھے سلام چلے اور تکریم کا سلام جس کے پیچھے درود آئے، اور دونوں کو برکت وافزائش ہمیشہ کے لئے قوت دے، اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بے شك ان کاخدا ان کا آقا ومولٰی کس قدر بلند وبر ترا اور بالا و اعلی ہے،یکتا ہے،اس کا کوئی شریك نہیں،عظمت الا معبود ہے،اور بے شك محمد صلی الله تعالٰی علیہ وسلم اس کے خاص بندے اور الله کے رسول ہیں اور اس کی رحمت اور اس کی عطا ہیں۔الله نے انہیں سچے دین کے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع