30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیۃ علیہ فباح بہ وافصح وبینہ واوضح،ولوح بہ وصرح نادیا الیہ لسانہ و طیبا بہ جنانہ۔ اذ لم تکن بحمد الله من الکبر وحب الجاہ ذرۃ لدیہ اصفہ وصفا اجدبہ رشفا من بحر نعت مصطفی کانت لہ الجائل وزانت بہ الفضائل وازد انت لہ الفواضل فیہ کان بدؤھا والیہ کان فیئھا فلا تنتمی الا الیہ ولا تنتھی الا الیہ انعتہ بمحا مد تکون لی مصاعد الی ذروۃ حمد واحد لہ الحمد کلہ دقہ وجلہ وکثرہ وقلہ و اولہ واخرہ باطنہ وظاھرہ یرفع من یشاء ویضع اذ میزان الفضل بیدیہ قولی ھذا اقول و فی مید ان الحمد اجول۔بسم الله الرحمن الرحیم۔قال تعالٰی "لَہُ الْحَمْدُ فِی الْاُوۡلٰی وَالْاٰخِرَۃِ ۫"[1]والحمد لله |
علیہ وسلم کے پہلو میں لیٹنے والے دونوں امیروں اور وزیروں کی درجات بلند وبالا میں فضیلت مانتا ہے تو اس کو خوب واضع اور ظاہر کیا ہے اور اس کو مبین اور روشن کیا ہے اور اس کی تلویح وتصریح کی اس طرح کہ اس کی زبان اس عقیدہ کی طرف بلاتی اور اس کا دل اس پر خوش ہے۔ اس لئے کہ بحمد الله تکبر و محبت جاہ سے کوئی ذرہ اس کے پاس نہیں،میں اس کی ایسی تعریف کر وں جس سےاس مصطفٰی صلی الله علیہ وسلم کے بحر نعت کے قطرے لوں جس کے لئے بزرگیاں ہیں او رفضیلتیں اس سے مزین ہیں اور عظیم لعمتیں اس کی مطیع،تو اسی سے ان کا آغاز اور انتہی کی طرف ان کی رجوع تواسی کی طرف منسوب ہوں اور اسی کی طرف منتہی ہوں میں اوصاف حمیدہ سے اس کی تعریف بیان کرتا ہوں جو حمد یکتا کی بلندی تك پہنچنے کے لئے میرا زینہ بنیں۔سب تعریفیں اسی کو سزاوار تھوڑی اور بہت اول وآخر طاہر وباطن جس کوچاہے بلند فرمائے اور جس کو چاہے پست کرے اور لئے کہ فضل کی ترازو اس کے دست قدرت میں ہے،میں اپنی یہ بات کہہ کر میدان حمد میں جولان کروں بسم الله الرحمن الرحیم۔الله تعالٰی فرماتا ہے۔الله ہی کےلئے حمد ہے دنیا وآخرت میں۔سب تعریفین الله |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع