30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
الزلال الانقی من بحر سبقۃ الاتقی
(سب(متیوں)سے بڑے پر ہیز گار کی سبقت کے دریا سے صاف ستھرامیٹھا پانی
بسم الله الرحمن الرحیم ط
|
قال تعالٰی "وَابْتَغُوۡۤا اِلَیۡہِ الْوَسِیۡلَۃَ"[1] احمدرضا نقی علی رضا علی طیب ذکی بان یفضل الشیخین والضجیعین الجلیلین والامیرین الوزیرین فی درجات |
الله تعالٰی فرماتا ہے اور الله تعالٰی کی طرف وسیلہ دھونڈو۔ پاك بر تر نبی(صلی الله تعالٰی علیہ وآلہ وصحبہ وسلم)کی رضائے احمد(سب سے زیادہ سراہی ہوئی رضا مندی)پسندیدہ بر تر پاك ستھرے کے لئے ہے جو شیخین گرامی مرتبت مصطفٰی صلی الله تعالٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع