30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ابو بکر صدیق ست وبعد از وے عمر فاروق ست وبعد از وے عثمان ذی النورین ست وبعد ازوے علی مرتضٰے ست رضی الله لہ تعالٰی عنہم اجمعین [1]۔ |
انسانوں میں افضل ابوکبر صدیق،ان کے بعد عمر فاروق،ان کے بعد عثمان ذوالنورین،اور ان کے بعد حضرت علی المرتضی ہیں۔الله تعالٰی ان سب پر اضی ہو۔(ت) |
پھر فرمایا:
|
فضل ختنین از فضل شیخین کمتر ست بے نقصان وقصور [2] |
ختنین(عثمان غنی وعلی مرتضی)کی فضیلت شیخین(صدیق و فاروق)سے کم ہے مگر اس میں کوئی نقص اور خامی نہیں (ت) |
پھر فرمایا:
|
اجماع اصحاب وتابعین وتبع تابعین وسائر علمائے امت ہمبر ین عقیدہ واقع شدہ است [3] |
صحابہ کرام،تابعین،تبع تابعین اور تمام علمائے امت کا اجماع اسی عقیدہ پر واقع ہوا ہے۔(ت) |
پھر فرمایا:
|
مخدوم قاضی شہاب الدین در تییرا لحکام بنوشت کہ ہیچ ولی بدرجہ ہیچ پیغمبر ے نرسد زیرا کہ امیر المومنین ابوبکر بحکم حدیث بعد پیغمبر اں ازہمہ اولیا بر ترست واوبدرجہ ہیچ پیغمبر ے نر سید وبعد او امیر المؤمنین عمر بن خطاب ست وبعد اوامیر المومنین عثمان بن عفان ست وبعد اوامیر المومنین علی بن ابی طالب ست رضوان الله تعالٰی علیہم اجمعین |
مخدوم قاضی شہاب الدین نے تیسیر الحکام میں لکھا کوئی ولی کسی نبی کے درجہ تك نہیں پہنچ سکتا کیونکہ حدیث کی رو سے صدیق اکبر رضی الله تعالٰی عنہ انبیاء کے بعد تمام اولیاء سے افضل ہیں اور وہ کسی نبی کے مقام تك نہیں پہنچے۔ابوبکر صدیق کے بعد امیر المومنین عمر بن خطاب،ان کے بعد امیر المومنین عثمان بن عفان اور ان کے بعد امیر المومنین علی بن ابی طالب کا مقام ہے الله تعالٰی ان سب پر راضی ہو۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع