30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بتفضیل علی ایا ھما علی نفسہ والا لما فضلتھما کفی بی وزراان احبہ ثم اخالفہ [1]۔ |
دیتا ہو ں کہ حضرت علی نے انہیں فضیلت دی ہے ورنہ میں انہیں آپ پر فضیلت نہ دیتا میرے لئے یہ گناہ کافی ہے کہ میں آپ سے محبت کروں پھر آپ کی مخالفت کروں(ت) |
اب چند احادیث مرتضوی سُنیے:
حدیث اول۱:صحیح بخاری شریف میں سیدنا وابن سیدنا امام محمد بن حنفِیہ صاحبزادہ مولی علی کرم الله تعالٰی وجوہما سے مروی:
|
قلت لابی ای النا س خیر بعد النبی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم قال ابوبکر قال قلت ثم من قال عمر[2]۔ |
میں نے اپنے والد ماجد کرم الله تعالٰی وجہہ سے عرض کی رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے بعد سب آدمیون میں بہتر کون ہے ؟ فرمایا ابوبکر میں نے عرض کی پھر کون ؟ فرمایا عمر رضی الله تعالٰی عنہم اجمعین۔ |
حدیث دوم۲:امام بخار اپنی صحیح اور ابن ماجہ سنن میں بطریق عبدالله بن سلمہ امیر المنین کرم الله تعالٰی وجہہ سے روای کہ فرماتے تھے۔
|
خیر الناس بعد رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ابوبکر وخیر الناس بعد ابوبکر عمر[3]رضی الله تعالٰی عنہما،ھذا حدیث ابن ماجۃ۔ |
بہترین مرد بعد سید عالم صلی الله علیہ وسلم ابوبکر ہیں اور بہترین مرد بعد ابوبکر عمر رضی الله تعالٰی عنہما۔یہ حدیث ابن ماجہ کی ہے۔(ت) |
حدیث سوم۳:امام ابو القاسم اسمعیل بن محمد بن الفضل الطلحی کتاب السنۃ میں راوی:
|
اخبرنا ابوبکر بن مردویہ ثنا سلیمن بن احمد ثنا الحسن |
(ہم کو خبر دی ابوبکر بن مردویہ نے،ہم کو حدیث بیان |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع