دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

تفسیر ارشادالعقل السلیم میں ہے:

ای الایمان بتفاصیل مافی تضاعیف الکتاب من الامور التی لاتھتدی الیھا العقول،لاالایمان بما یستقبل بہ العقل والنظر،فان درایتہ علیہ الصلٰوۃ و السلام لہ ممالاریب فیہ قطعا۔[1]

اس آیت میں ایمان سے مراد ان امور کی تفصیلات پر ایمان ہے جو کتاب کے وسیع صفحات میں مندرج ہیں جن تك از خود عقلوں کی رسائی نہیں،ان امور سے متعلق ایمان کی نفی مراد نہیں جن کو عقل وفکر خود جان لیتی ہے اورکتاب وغیرہ کی محتاج نہیں ہوتی،قبل نبوت بھی اس سے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے آشناہونے میں قطعًا کوئی شك وشبہ نہیں۔(ت)

اسی کے قریب قاضی عیاض رحمہ الله تعالٰی نے شفاشریف میں نقل کر کے فرمایا:وھو احسن وجوھہ[2] ۔

(وجوہ تاویل میں یہ سب سے عمدہ ہے۔ت)والله سبحٰنہ وتعالٰی اعلم۔

________________

رسالہ

تنزیہ المکانۃ الحیدریہ عن وصمۃ عہد الجاھلیہ

ختم ہوا

_______________


 

 



[1] ارشادالعقل السلیم تحت الآیۃ۴۲/ ۵۲ داراحیاء التراث العربی بیروت ۸/ ۳۸

[2] الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی فصل واما عصمتہم من ھذا الفن قبل النبوۃ المطبعۃ الشرکۃ الصحافیۃ ۱۰۵/۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن