دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

الحمدلله یہ اجمالی جواب،موضح،نہم جمادی الاخری روز شنبہ کو تمام اوربلحاظ تاریخ"تنزیہ المکانۃ الحیدریۃ عن وصمۃ عھد الجاھلیۃ"نام ہوا۔

واٰخر دعوٰناان الحمدلله رب العٰلمین،وصلی الله تعالٰی علٰی خیر خلقہ وسراج افقہ سیدنا ومولانا محمد و اٰلہ وصحبہ اجمعین،والله سبحٰنہ وتعالٰی اعلم، وعلمہ جل مجدہ اتم وحکمہ عزشانہٗ احکم۔

اورہماری دعا کا اختتام یہ ہے کہ تمام تعریفیں الله رب العالمین کے لئے ہیں۔الله تعالٰی درود نازل فرمائے بہترین مخلوق،اس کے افق کے سراج ہمارے آقاومولٰی محمد پر،آپ کی آل پر اورآ پ کے تمام صحابہ پر۔اورالله تعالٰی خوب جانتاہے۔اس کا علم اتم اور اس کا حکم مضبوط ہے۔(ت)

______________________

رسالہ

تنزیہ المکانۃ الحیدریۃ عن وصمۃ عہد الجاھلیۃ

ختم ہوا۔

______________________

مسئلہ۲۰:                از بنارس محلہ پترکنڈہ مرسلہ مولوی محمد عبدالحمیدصاحب(رحمہ لله تعالٰی)      ۶رجب ۱۳۱۲ھ

کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین ابقاھم الله تعالٰی الی یوم الدین(الله تعالٰی انہیں روز جزا ء تك قائم رکھے۔ ت)اس میں کہ حضرت علی کرم الله تعالٰی وجہہ ہمیشہ کے مسلمان تھے یا کہ علی مافی تاریخ الخلفاء للسیوطی وردالمحتار لابن عابدین و جامع المناقب وغیرہ(جیسا کہ امام سیوطی کی تاریخ الخلفاء،علامہ ابن عابدین کی ردالمحتاراورجامع المناقب وغیرہ میں ہے۔ت)تیرہ یا دس یا نو یا آٹھ برس کے سن میں ایمان لائے ہیں،اگر ہمیشہ مسلمان تھے تو پھر ایمان لانا چہ معنٰی دارد۔بینوا بالتفصیل توجروابالاجر الجزیل(تفصیل سے بیان کرو اجر عظیم دیے جائے گا۔ت)

الجواب:

حضرت امیر المومنین،مولی المسلمین،امام الواصلین،سیدناعلی المرتضٰی مشکل کشا،


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن