دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

متن حد یث اور اس امر كی وضا حت كہ مد ار حد یث محمد بن اسحق ہیں

۶۶

ابن اسحق كی مر وی حد یث كو ابو داود نے صحیح كہا۔

۸۴

در جا ت حسن میں روا یت ابن اسحق اعلی در جہ پر فا ئز ہیں اور اسی كو ادنی در جہ كی صحیح كہا جاتا ہے۔

۷۴

لیث ابن سلیم جو ثقہ مد لس ہیں اما م منذر ی نے ان كی سند كو حسن كہا

۸۴

بعض ائمہ نے ابن اسحاق كی حدیث كو صحیح اور بعض نے حسن كہا

۷۵

ابو زبیر كی معنعن بر وا یت لیث ہو تو مقبو ل ہے

۸۵

ابن اسحق كی كچھ مر و یا ت ائمہ حد یث نے جن كی تا ئید و تو ثیق فرمائی(حا شیہ)

۷۶

صحیح مسلم كی چند حد یثیں بر وا یت ابو زبیر عن لیث نہیں مگر امام مسلم نے انہیں بھی مقبو ل ركھا

۸۵

محمد ابن عبد الله یعقو ب ابن شیبہ ابن حبا ن مصعب زبیر ی كا ابن اسحق كی طر ف سے دفا ع

۷۶

زیدبن ثا بت سے شا دی شد ہ ز ا نیو ں كے رجم كی روا یت ہے اسی روا یت میں ہے كہ عمر نے فرما یا كہ میں آیت كے نزو ل كے وقت با ر گا ہ رسا لت میں تھا

۸۵

رو ایت میں بد عتی كے قبو ل اور رد كا معیا ر

۷۹

اس حد یث كی كسی تخر یج میں یہ روا یت عن عمر عن رسو ل الله نہیں سو ا ئے مذكو رہ روا یت كے اور اس میں حضر ت قتا دہ كو مد لس كہا گیا اس كے باوجو د روایت مقبو ل ہے

۸۶

اس رو ایت میں تد لیس نہیں بلكہ حد ثنی زہر ی ہے

۷۹

فتح مكہ كی دوروایتیں متعارض منقطع ہونے كے باوجود مقبول ہوئیں۔

۸۶

راوی كسی شیخ سے كثیر الر وا یا ت ہوتو لفظ عن سے روا یت میں بھی تد لیس نہیں

۸۰

قا ضی ابو یو سف علیہ الر حمہ نے ابن اسحق كی معنعن اور غیر معنعن دونو ں ہی قسم كی روایتو ں سے ا ستد لا ل كیا اور علما ء كے نزدیك مجتہد كا كسی حد یث سے استدلا ل كر نا اسكی تصحیح ہے

۸۸

روا یت بطو ر نز ول ابن اسحق كی عا دت تھی

۸۰

ابو داود كی عظمت اور اس كی صحت پر چھ اماموں كے نصوص۔

۸۹

مر ا سیل كے اعتبا راور عدم اعتبار كی تاریخ۔

۸۱

حد یث مبحو ثہ میں اما م زہر ی كے اكثر شا گرد وں میں صر ف ابن اسحق نے ہی علی با ب المسجد اور بین ید یہ كا اضافہ كیا،مخالفین بین یدیہ كی زیادتی كو تسلیم كر تے ہیں اور علی با ب المسجد كی زیا دتی كر رد كر تے ہیں یہ بڑی زیا دتی ہے

۹۳

صحابہ كے مراسیل مطلقًا مقبول دوسروں كے مراسیل بہ اتفا ق اما م اعظم و اما م ما لك و ابن حنبل مقبو ل ہیں البتہ ظا ہر یہ اور جمہو ر محدثین جو سن ۲۰۰كے بعد ہو ئے قبو ل نہیں كر تے

۸۳

اس حد یث كی عد م شہر ت سے اسكے متر و ك العمل ہو نے كا استد لا ل غلط ہے

۱۰۷

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن