دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

علٰی نزھۃ الابوین الشریفین عن الکفر۔رضی الله تعالٰی عنہما وعن کل من احب اجلالھما اجلالا لرسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔

والدین کریمین کے کفر سے منزہ ہونے پر استدلال کیا ہے۔ الله تعالٰی ان دونوں سے راضی ہوا اورہر اس شخص سے جو رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کے اکرام کی خاطر ان کا اکرام پسندکرے۔(ت)

ولہذا ائمہ اشاعرہ میں کوئی انہیں مسلم کہتا ہے کوئی معنی مسلم میں۔

قال الزرقانی "ثم اختلف عبارۃ الاصحاب فیمن لم تبلغہ الدعوۃ فاحسنھا من قال انہ ناج،وایاھا اختار السبکی،ومنھم من قال علی الفترۃ عــــــہ منھم من قال مسلم قال الغزالی والتحقیق ان یقال فی معنٰی مسلم[1]۔"

زرقانی نے فرمایا:پھر اصحاب(ائمہ رحمہم الله کی عبارتیں اس کے بارے میں مختلف ہوگئیں جسے دعوت نہ پہنچی سب سے عمدہ عبارت اس کی ہے جس نے کہا وہ ناجی ہے۔اسی کو امام سبکی نے اختیار کیا،کسی نے کہا وہ فترۃ پر ہے۔کسی نے کہا مسلم ہے۔امام غزالی نے فرمایا کہ تحقیق یہ ہے کہ اسے معنٰی مسلم میں کہاجائے۔(ت)

اس طور تو خود ابوطالب پر حکم کفر اس وقت سے ہوا جب بعد بعثت اقدس تسلیم واسلام سے انکار کیا،اوریہ وقت وہ تھا کہ حضرت مولٰی علی کرم الله وجہہ الاسنٰی خود اسلام لاکر حکم تبعیت سے قطعًامنزہ ہوچکے تھے ولله الحمد۔

بعض علماء قائل تفصیل ہوئے کہ اہل فترت کے مشرك معاقب اورموحد وغافل مطلقًاناجی۔یہ قول اشاعرہ سے اما مین جلیلین نووی ورازی رحمہاالله تعالٰی کا ہے۔

وتعقبہ الامام الجلال السیوطی فی رسائلہ فی الابوین الکریمین

اس قول کا امام جلال الدین سیوطی نے اسلام والدین کریمین رضی الله تعالٰی عنہما سے متعلق اپنے

 

عــــــہ: ھکذا فی نسختی بالتاء ویترأای لی انہ"الفطرۃ" بالطاء ۱۲منہ۔

اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں)میرے نسخہ میں اسی طرح تاسے ہے میرا خیال ہے کہ یہ طاکے ساتھ "فطرۃ"ہے ۱۲منہ(ت)

 


 

 



[1] شرح الزرقانی علی المواھب اللدنیۃ المقصد الاول باب وفاۃ امہ الخ دارالمعرفۃ بیروت ۱/۱۷۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن