30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وقد قال الله تعالٰی: "قُلۡ لِّمَنِ الْاَرْضُ وَمَنۡ فِیۡہَاۤ اِنۡ کُنۡتُمْ تَعْلَمُوۡنَ ﴿۸۴﴾ سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلہِ ؕ قُلْ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۸۵﴾ قُلْ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیۡمِ ﴿۸۶﴾ سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلہِ ؕ قُلْ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۸۷﴾ قُلْ مَنۡۢ بِیَدِہٖ مَلَکُوۡتُ کُلِّ شَیۡءٍ وَّ ہُوَ یُجِیۡرُ وَ لَا یُجَارُ عَلَیۡہِ اِنۡ کُنۡتُمْ تَعْلَمُوۡنَ ﴿۸۸﴾ سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلہِ ؕ قُلْ فَاَنّٰی تُسْحَرُوۡنَ ﴿۸۹﴾ "[1]وقال تعالٰی: ۔ "وَلَئِنۡ سَاَلْتَہُمۡ مَّنْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ وَ سَخَّرَ الشَّمْسَ وَ الْقَمَرَ لَیَقُوۡلُنَّ اللہُ ۚ فَاَنّٰی یُؤْفَکُوۡنَ ﴿۶۱﴾ "[2] الٰی غیر ذٰلك من الاٰیات۔کل ذٰلك مع قولہ عز من قائل۔"اَنۡ تَقُوۡلُوۡۤا اِنَّمَاۤ اُنۡزِلَ الْکِتٰبُ عَلٰی طَآئِفَتَیۡنِ مِنۡ قَبْلِنَا ۪ وَ اِنۡ کُنَّا عَنۡ دِرَاسَتِہِمْ لَغٰفِلِیۡنَ ﴿۱۵۶﴾ۙ" [3]۔فافھم۔ |
رہنمائی کے لئے کافی ہے۔باری تعالٰی کا ارشاد ہے:تم فرماؤکس کی ہے زمین اورجو اس میں ہیں اگر تم جانتے ہو؟ بولیں گے الله کی۔تم فرماؤپھر تم کیوں دھیان نہیں دیتے ؟ تم فرماؤکون ہے ساتوں آسمانوں کا مالك اوربڑے عرش کا مالک؟ بولیں گے:یہ الله ہی کی شان ہے۔فرماؤپھر تم کیوں نہیں ڈرتے ؟تم فرماؤکون ہے جس کے ہاتھ ہر چیز کا اقتدارہے اوروہ پناہ دینے والا ہے اوراس کے خلاف پناہ نہیں دی جاسکتی اگر تم جانتے ہو ؟ بولیں گے یہ الله ہی کی شان ہے۔فرماؤپھر تم کس جادو کے فریب میں پڑے ہو۔اورارشاد باری ہے اوراگر تم ان سے پوچھو کس نے بنائے آسمان اورزمین اورکام میں لگائے سورج اورچاند،تو ضرورکہیں گے الله نے۔پھرکہاں اوندھے جاتے ہیں؟ اور ان کے علاوہ آیات۔ساتھ ہی یہ ارشاد بھی ہے:کبھی تم کہو کہ کتاب تو ہم سے پہلے کے دوگروہوں پر نازل کی گئی تھی اورہم اس کے پڑھنے پڑھانے سے غافل تھے، غورکیجئے۔(ت) |
ائمہ ماتریدیہ رضی الله تعالٰی عنہم سے ائمہ بخارا وغیرہم بھی اسی کے قائل ہوئے۔امام محقق
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع