30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
جماہیر ائمہ اشاعرہ رحمہم الله تعالٰی کے نزدیك جب تك بعثت اقدس حضور خاتم النبیین صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہوکر دعوتِ الہٰیہ انہیں نہ پہنچی یہ سب فرقے ناجی وغیر معذب تھے۔
|
لقولہ تعالٰی " وَمَاکُنَّا مُعَذِّبِیۡنَ حَتّٰی نَبْعَثَ رَسُوۡلًا ﴿۱۵﴾"[1]۔ (الجواب بتعمیم الرسول العقل او تخصیص العذاب بعذاب الدنیا خلاف الظاھر فلا یصارالیہ الا بموجب ولاموجب اقو ل بلٰی احادیث صحیحۃ صریحۃ کثیرۃ بثیرۃ ناطقۃ بعذاب بعض اھل الفترۃ کعمروبن لحی وصاحب المحجن وغیرھما وبہ علم ان ردھا یجعلہا معارضۃ للقطعی کماصدرعن العلامۃ الابی والامام السیوطی و کثیرمن الاشعریۃ لاسبیل الیہ فان قطعیۃ الدلالۃ غیر مسلم فلا یھجم بمثل ذٰلك علٰی ردالصحاح والکلام |
الله تعالٰی کے اس قول کے مطابق:ہم عذاب فرما نے والے نہ تھے یہاں تك کہ بھیج لیں رسول۔ (اشاعرہ کے جواب میں یہ کہنا کہ رسول سے مراد عام ہے خواہ انسان ہو یا عقل یا یہ کہ عذاب سے مراد صرف عذاب دنیاہے (یعنی جب تك ہم کوئی رسول نہ بھیج لیں دنیا میں عذاب نہیں دیتے اورعذاب آخرت دعوت رسول پہنچے بغیر بھی ہوسکتا ہے)یہ(تاویل)خلاف ظاہر ہے جس کی طرف رجوع کا کوئی موجب نہیں۔ اقول: کیوں نہیں بہت ساری صحیح صریح حدیثیں بعض اہل فترت کے عذاب(دنیاوی)پر ناطق ہیں جیسے عمر وبن لحی اور ٹیڑھے ڈنڈے والا آدمی جو اپنے ڈنڈے سے لوگوں کی چیزیں اچك کرچُرالیتا تھا)اوران دونوں کے علاوہ۔۔۔۔۔اس بیان سے یہ بھی معلوم ہوا کہ ان صحیح حدیثوں کا رد کرنے کی کوئی وجہ نہیں یہ کہتے ہوئے کہ یہ احادیث نص قطعی کے خلاف ہیں جیسا کہ علامہ ابی،امام سیوطی اوربہت سے اشعریہ نے یہی کہہ کر رد کردیا ہے۔ہم کہتے ہیں کہ اس معنٰی پر آیت کی دلالت |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع