30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تنزیہ المکانۃ الحیدریہ عن وصمۃ عھد الجاھلیۃ ۱۳۱۲ھ
(زمانۂ جاہلیت کے عیب سے مقام حیدری کی پاکی کا بیان)
بسم الله الرحمٰن الرحیم ط
مسئلہ۱۹: از بنارس کندی گڈھ ٹولہ مسجد بی بی راجی شفاخانہ مرسلہ مولوی حکیم عبدالغفورصاحب ۹جمادی الاخری۱۳۱۲ھ
بخدمت لازم البرکت ، جامع معقول ومنقول ، حاوی فروع واصول ، جناب مولٰینامولوی احمدرضا خان صاحب مدالله فیضانہ (الله تعالٰی آپ کافیضان ہمیشہ جاری رکھے۔ت) ازجناب خادم الطلبہ عبدالغفورسلام علیك قبول باد، اس مسئلہ میں یہاں درمیان علماء کا اختلاف ہے لہذا مسئلہ ارسال خدمت لازم البرکت ہے امید کہ جواب سے مطلع فرمائیں۔
زید کہتاہے کہ جناب علی مرتضٰی کرم الله تعالٰی وجہہ چونکہ قبل از بلوغ ایمان لائے اورنہ پہلے بت پرستی شرك وکفر وغیرہ کے آپ مبتلاہوئے نیز بلحاظ حدیث شریف:
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع