30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
کی کتاب حرزالعاشقین سے نقل کیا ہے۔اور ایسے امور میں اتنی ہی سندبس ہے۔اس کا بیان فقیر کے دوسرے فتوے میں ہے جس کا سوال۱۷ربیع الآخرشریف۱۳۱۰ھ کو اوجین سے آیاتھا، عــــــہ وباللہ التوفیق،واللہ تعالٰی اعلم(اورتوفیق اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے، اوراللہ تعالٰی خوف جانتاہے۔ت)
___________________
رسالہ
فتاوٰی کرامات غوثیہ
ختم ہوا۔
_____________
عــــــہ:ملاحظہ ہومسئلہ ثانیہ،رسالہ ہذا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع