30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قالوا ھذہ الغمیصاء بنت ملحان[1]۔ |
یہ کیاہے؟عرض کیا:غمیصاء بنت ملحان،یعنی ام سلیم مادرِ انس رضی اللہ تعالٰی عنہما۔ |
ان کا انتقال خلافت امیر المومنین عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ میں ہوا کما ذکرہ الحافظ فی التقریب [2](جیسا کہ حافظ نے تقریب میں اس کو ذکر کیا۔ت)
(۳)امام احمدوابویعلٰی بسند صحیح حضرت عبداللہ بن عباس اور
(۴)طبرانی کبیر اورابن عدی کا مل بسندحسن ابو امامہ باہلی رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روای،حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:
|
دخلت الجنۃ فسمعت فی جانبھا وجسافقلت یا جبرئیل ماھذا قال ھذا بلال المؤذن[3]۔ |
میں شب معراج جنت میں تشریف لے گیا اس کے گوشہ میں ایك آواز نرم سنی،پوچھا:اے جبریل ! یہ کیا ہے ؟ عرض کی: یہ بلال مؤذن ہیں رضی اللہ تعالٰی عنہ۔ |
(۵)امام احمد ومسلم ونسائی انس رضی اللہ تعالٰی عنہ سے راوی،حضور والا صلوات اللہ تعالٰی وسلامہٗ علیہ فرماتے ہں:
|
دخلت الجنۃ فسمعت خشفۃ بین یدی،فقلت ماھذہ الخشفۃ،فقیل الغمیصاء بنت ملحان[4]۔ |
(میں بہشت میں رونق افروز ہوا،اپنے آگے ایك کھٹکا سنا، پوچھا:اے جبریل!یہ کیا ہے ؟عرض کی گئی:غمیصاء بنت ملحان۔ |
[1] کنزالعمال بحوالہ عبد بن حمید عن انس والطیالسی عن جابر حدیث۳۳۱۶۱موسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/۶۵۳،مسندابی داودالطیالسی عن جابر حدیث ۱۷۱۹ دارالمعرفۃ بیروت الجز ء السابع ص۲۳۸،صحیح مسلم کتاب الفضائل باب من فضائل ام سلیم الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۲۹۲
[2] تقریب التہذیب ترجمہ ۸۷۸۰ ام سلیم بنت ملحان دارالکتب العلمیہ بیروت۲/۶۸۸
[3] کنزالعمال حدیث۳۳۱۶۲و۳۳۱۶۳مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/۶۵۳،الکامل لابن عدی ترجمہ یحیٰی بن ابی حبۃ ابن جناب الکلبی دارالفکر بیروت۷/۲۶۷۰
[4] صحیح مسلم کتاب الفضائل باب من ام سلیم الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲/۲۹۲،مسند احمد بن حنبل عن انس رضی اللہ تعالٰی عنہ المکتب الاسلامی بیروت ۳/۹۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع