دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

غاشیتہ علی کتفی انتھی وقال عمدۃ المحدثین الامام نجم الدین الغیطی فی کتاب المعراج ثم رفع الی سدرۃ المنتہٰی فغشیہ سحابۃ فیہا من کل لون فتأخر جبریل علیہ السلام ثم عرج لمستو سمع فیہ صریف الاقلام ورأی رجلا مغیبا فی نور العرش فقال من ھذا أملک؟ قیل:لا۔قال:أنبی؟ قیل:لا، ھذا رجل کان فی الدنیالسانہ رطب من ذکر اللہ تعالٰی وقلبہ معلق بالمساجد ولم یستسب لوالدیہ قط[1] الخ مافی التفریح ملخصا۔

علیہ الصلوٰۃ والسلام پیچھے رہ گئے۔سید عالم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم مستوٰی پر جلوہ عــــــہ۱ فرماہوئےوہاں قلموں کے لکھنےکی آواز گوشِ اقدس میں آئی اورایك شخص کو ملاحظہ فرمایا کہ نور عرش میں چھپاہوا ہے،حضور نے دریافت فرمایا:کیا یہ فرشتہ ہے ؟جواب ہوا۔:نہیں۔پوچھاکیا یہ نبی ہے ؟کہا:نہیں بلکہ یہ ایك مرد ہے کہ دنیا میں اس کی زبان یا دخدا میں تر رہتی اوردل مسجدوں میں لگا رہتا۔کبھی کسی کے ماں باپ کو بُراکہہ کر اپنے والدین کو بُرا نہ کہلوایا عــــــہ۲ انتہی۔

یعنی جب معراج میں اتنے لوگوں کی ارواح کا حاضر ہونااحادیث واقوال علماء واولیاء سے ثابت ہے تو روح اقدس حضور پرنورسید الاولیاء غوث الاصفیاء رضی اللہ تعالٰی عنہ کی حاضری،کیا جائے تعجب وانکار ہے بلکہ ایسی حالت میں حاضرنہ ہونا ہی محل استعجاب ہے۔اك ذرا انصاف واندازہ قدرقادریت درکار ہے۔

اقول وباللہ التوفیق(میں کہتاہوں اوراللہ ہی کی طرف سے توفیق ہے۔ت)فقیر غفرلہ المولی القدیر نے اپنے رسالہ "ھدی الحیران فی نفی الفئی عن سیدالاکوان"میں بعونہ تعالٰی ایك فائدہ جلیلہ لکھا کہ مطالب چند قسم ہیں،ہر قسم کا مرتبہ جدااورہر مرتبہ کا پایہ ثبوت علیحدہ۔اس قسم مطالب احادیث میں ظہورنہ ہونا مضر نہیں،بلکہ کلمات علماء ومشائخ میں ان کاذکر کافی۔

عــــــہ۱:امام نجم الدین غیطی فرماتے ہیں:ثم عرج بہ حتی ظھر لمستوی سمع فیہ صریف الاقلام۔(کتاب المعراج،مطبوعہ مصر، ص۸۷،۸۹)

عــــــہ۲:تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو:کتاب المعراج ص۹


 

 



[1] تفریح الخاطر فی مناقب الشیخ عبدالقادر المنقبۃ الاولٰی سنی دارالاشاعت علویہ رضویہ فیصل آباد ص۲۸تا۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن