30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کلام الغوث فینا کلنا۔ |
جو کچھ تھا صادق آیا۔ |
اولیاءِ وقت میں حضرت رفاعی بھی ہیں۔یہ مبارك روایت بہجۃ الاسرار شریف [1]میں دوسندوں سے ہے،اورایك یہی کیا۔علامہ علی قاری نے اس کتاب میں چالیس۴۰ روایات اوربہت کلمات کہ ذکر کئے سب بہجۃ الاسرار شریف سے ماخوذ ہیں،یونہی اکابر ہمیشہ اس کتاب مبارك کی احادیث سے استناد کرتے آئے مگر محروم محروم۔
(۶)اسی میں ہے:
|
قال رضی الله تعالٰی عنہ وعزّۃ ربّی ان السعداء و الاشقیاء یعرضون علی وان بؤبؤ عینی فی اللوح المحفوظ انا حجۃ الله علیکم جمیعکم انا نائب رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم ووارثہ فی الارض و یقول الانس لھم مشائخ والجن لھم مشائخ و الملٰئکۃ لھم مشائخ وانا شیخ الکل،رضی الله تعالٰی عنہ،ونفعنابہ[2]۔ |
حضورسیدنا غوث اعظم رضی الله تعالٰی عنہ نے فرمایا "مجھے عزت پروردگار کی قسم!بے شك سعید وشقی مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں،بیشك میری آنکھ پُتلی لوح،محفوظ میں ہے،میں تم سب پر الله کی حجت ہوں،میں رسول الله صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کا نائب اور تمام زمین میں ان کا وارث ہوں۔اورفرمایا کرتے:آدمیوں کے پیر ہیں،قوم جن کے پیرہیں،فرشتوں کے پیر ہیں اور میں ان سب کا پیرہوں۔"علی قاری اسے نقل کر کے عر ض کرتے ہیں:الله عزوجل کی رضوان حضور پر ہو اورحضور کے برکات سے ہم کو نفع دے۔ |
(۷) اسی میں ہے:
|
روی عن السید الکبیر القطب الشھیر سید احمد الرفاعی رضی الله تعالٰی عنہ انہ قال الشیخ عبد القادر بحر الشریعۃ عن یمینہ وبحرالحقیقۃ عن یسارہ من ایھما شاء اغترف السید |
سید کبیر قطب شہیر سید احمد الرفاعی رضی الله تعالٰی عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا:شیخ عبدالقادر وہ ہیں کہ شریعت کا سمندر ان کے دہنے ہاتھ ہے اور حقیقت کا سمندر ان کے بائیں ہاتھ،جس میں سےچاہیں پانی پی لیں۔اس ہمارے |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع