دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

اھناہ،ولا وھب الله لمقرب حالا الا وکان الشیخ عبد القادر اجلہٗ،وقد اودعہ الله تعالٰی سرامن اسرارہ سبق بہ جمہور الاولیاء وما اتخذالله ولیا کان اول یکون الا وھو متأدب معہ الٰی یوم القیٰمۃ [1]۔

نے نہ پیا ہو،نہ کسی مقرب کو کوئی حال بخشاکہ شیخ عبدالقادر اس سے بزرگ تر نہ ہوں۔الله نے ان میں اپنا وہ راز ودیعت رکھاہے جس سے وہ جمہوراولیاء پر سبقت لے گئے،الله نے جتنوں کو ولایت دی اورجتنوں کو قیامت تك دے سب شیخ عبدالقادر کے حضور ادب کئے ہوئے ہیں۔

؎  جو ولی قبل تھے یا بعد ہوئے یا ہوں گے

سب ادب رکھتے ہیں دل میں مرے آقا تیرا[2]

حدیث دہم:قال رفع الله تعالٰی درجاتہ فی الفردوس اخبرنا الشریف ابو عبد الله محمد بن الخضر الحسینی الموصلی،قال سمعت ابی یقول کنت یوما جالسا بین یدی سیدی الشیخ محی الدین عبد القادر رضی الله تعالٰی عنہ فخطر فی قلبی زیارۃ الشیخ احمد رفاعی رضی الله عنہ فقال لی الشیخ احمد؟قلت نعم فاطرق یسیرًا،ثم قال لی یاخضرھا الشیخ احمد فاذا انا بجانبہ فرأیت شیخًا مھابا فقمت الیہ وسلمت علیہ،فقال لی یاخضرو من یری مثل الشیخ عبد القادر سید الاولیاء یتمنی رؤیۃ مثلی وھل انا الامن رعیتہ ثم غاب وبعدوفاۃ الشیخ انحدرت

مصنف نے کہا(الله تعالٰی جنت فردوس میں اس کے درجے بلند فرمائے)کہ ہم کو سید حسینی ابو عبدالله محمد بن خضر موصلی نے خبر دی کہ میں نے اپنے والد ماجد کو فرماتے سنا کہ ایك روز میں حضرت سرکار غوثیت رضی الله تعالٰی عنہ کےحضور حاضر تھا میرے دل میں خطرہ آیا کہ شیخ احمد رفاعی رضی الله تعالٰی عنہ کی زیارت کروں،حضورنے فرمایا:کیا شیخ احمد کو دیکھناچاہتے ہو؟میں نے عرض کی:ہاں۔حضور تھوڑی دیر سر مبارك جھکایا پھر مجھ سے فرمایا:اے خضر! لویہ ہیں شیخ احمد۔اب جو میں دیکھوں تو اپنے آپ کو حضرت احمد رفاعی کے پہلو میں پایااورمیں نے اُن کو دیکھا کہ رعب دار شخص ہیں میں کھڑا ہوا اورانہیں سلام کیا۔اس پرحضرت رفاعی نے مجھ سے فرمایا:اے خضر! وہ جو شیخ عبد القادر

 


 

 



[1] بہجۃ الاسرارذکر الشیخ ابو محمد القاسم بن عبدالبصری مصطفٰی البابی مصر ص۱۷۳

[2] حدائق بخشش وصل سوم درحسن مفاخرت سرکار قادریت رضی الله عنہ مکتبہ رضویہ آرام باغ کراچی ص۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن