30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
اخبرنا شیخنا عبدالغنی بن نقطۃ قال اخبرنا شیخنا ابوعمروعثمٰن الصریفینی قالا والله ما اظھرالله تعالٰی ولا یظھرالی الوجود مثلالشیخ محی الدین عبد القادر رضی الله تعالٰی عنہ[1]۔ |
مرشد حضرت عبدالغنی بن نقطہ نے خبر دی کہ ان کے سامنے ان کے مرشد حضرت شیخ ابوعمر وعثمان صریفینی قدس سرہ نے فرمایا کہ خدا کی قسم الله عزوجل نے اولیاء میں حضرت شیخ محی الدین عبدالقادررضی الله تعالٰی عنہ کا مثل نہ پیدا کیا نہ کبھی پیدا کرے۔ |
؎ بقسم کہتے ہیں شاہان صریفین وحریم
کہ ہوا ہے نہ ولی ہو کوئی ہمتا تیرا[2]
|
حدیث نہم:(قال رفع الله تعالٰی کتابہ فی علیین) اخبرنا الشیخ ابو المحاسن یوسف بن احمد البصری عقال سمعت الشیخ العالم اباطالب عبد الرحمٰن بن محمد الہاشمی الواسطی قال سمعت الشیخ القدوۃ جمال الدین ابا محمد بن عبد البصری بھا یقول وقد سئل عن الخضر علیہ الصلوٰۃ والسلام أحی ھو ام میت قال اجتمعت بابی العباس الخضر علیہ الصلوٰۃ والسلام وقلت اخبرنی عن حال الشیخ عبدالقادر قال ھو فرد الاحباب وقطب الاولیاء فی ھذا الوقت وما والله تعالٰی ولیا الی مقام الاوکان الشیخ عبدالقادر اعلاہٗ ولا سقی الله حبیبًاکأسامن حبہ الا وکان للشیخ عبدالقادر |
مصنف(الله تعالٰی اس کے نامۂ اعمال کو علیین میں بلند کرے)نے کہاکہ ہم کو شیخ ابوالمحاسن یوسف بن احمد بصری نے خبر دی کہ میں نے شیخ ابوطالب عبدالرحمن بن محمد ہاشمی واسطی سے سنا کہتے تھے میں نے شیخ امام جمال الملۃ والدین حضرت ابو محمد بن عبدبصر ی رضی الله تعالٰی عنہ سے بصرہ میں سنا،ان سے سوال ہوا تھا کہ حضرت خضر علیہ الصلوٰۃ والسلام زندہ ہیں یا انتقال ہوا ؟ فرمایا:میں حضرت خضر علیہ الصلوٰۃ والسلام سے ملا اورعرض کی:مجھے حضرت شیخ عبدالقادر کے حال سے خبر دیجئے۔حضرت خضر نے فرمایا:وہ آج تمام محبوبوں میں یکتا اورتمام اولیاء کے قطب ہیں الله تعالٰی نے کسی ولی کوکسی مقام تك نہ پہنچایا جس سے اعلٰی مقام شیخ عبد القادر کو نہ دیا ہو نہ کسی حبیب کو اپنا جام محبت پلایا جس سے خوشگوار ترشیخ عبدالقادر |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع