دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

ببغداد:قدمی ھذہ علی رقبۃ کل ولی الله ،فأرخناہ عندنا، ثم جاء الخبرمن بغداد انہ قال ذٰلك فی الیوم الذی أرخناہ[1]۔

حدیث چہارم:اخبرنا الفقیہ ابوعلی اسحٰق بن علی بن عبدالله بن عبدالدائم بن صالح الھمد انی الصوفی الشافعی المحدث قال:اخبرنا الشیخ الجلیل الاصل ابو محمد عبداللطیف ابن الشیخ ابی النجیب عبد القاھر بن عبدالله بن محمد بن عبد الله السھروردی ثم البغدادی الفقیہ الشافعی الصوفی قال:حضرابی ابو النجیب ببغدادبمجلس الشیخ عبد القادر رضی الله عنہما،فقال الشیخ عبد القادر قدمی ھٰذہ علی رقبۃ کل ولی الله،فطأفطأبی رأسہ حتی کادت تبلغ الارض،وقال علی رأسی علی رأسی علی رأسی یقولہا ثلاثا[2]۔

پر ہے۔ہم نے اپنے پاس تاریخ نوٹ کرلی پھر بغدادسے خبر موصول ہوئی کہ شیخ عبدالقادرعلیہ الرحمۃ نے بالکل اسی دن یہ اعلان فرمایاتھا جو تاریخ ہم نے نوٹ کر رکھی تھی۔(ت)

ہم سے فقیہ ابوعلی اسحاق بن علی بن عبدالله بن عبدالدائم بن صالح ہمدانی صوفی شافعی محدث نے حدیث بیان کی کہ ہم سے شیخ جلیل الاصل ابو محمد عبداللطیف بن شیخ ابونجیب عبدالقاہر بن عبدالله بن محمد بن عبدالله سہروردی ثم بغدادی فقیہ شافعی صوفی نے حدیث بیان کی کہ میرے والد ماجد ابو النجیب بغداد میں شیخ عبدالقادر رضی الله تعالٰی عنہ کی مجلس میں حاضر تھے شیخ عبدالقادررضی الله تعالٰی عنہ نے مجلس میں فرمایا:میرا یہ قدم ہر ولی الله کی گردن پر ہے۔تو میرے والد نے اس حد تك سرجھکایاکہ وہ زمین کے قریب جاپہنچااورتین بارکہا: میرے سر پر،میرے سرپر،میرے سرپر عــــــہ (ت)

 

عــــــہ:نوٹ:اعلٰی حضرت علیہ ا لرحمۃ نے تصریح فرمائی کہ یہاں ہم بہجۃ الاسرارسے گیارہ۱۱ حدیثیں ذکرکرینگے مگر حدیث دوم،سوم اورچہارم تین حدیثیں اصل(فتاوٰی رضویہ قدیم جلد۱۲)میں موجود نہیں ہیں بلکہ انکی جگہ بیاض چھوڑاہوا ہے۔حدیث دوم کی سند کا ابتدائی حصہ اصل میں مذکورہونے کی وجہ سے اس کی نشان دہی ہوگئی مگر حدیث سوم وچہارم کے بارے میں معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون سی تھیں،تاہم احادیث مذکورہ کے مضمون کو دیکھتے ہوئے حدیث دوم کے متصل بعد والی دو حدیثیں ہم نے بہجۃ الاسرار سےنقل کردی ہیں جن کامضمون کافی حد تك احادیث مذکورہ سے یگانگت رکھتاہے۔اس طرح گیارہ احادیث پوری ہوگئیں۔والله تعالٰی اعلم بحقیقۃ الحال۔(مترجم)


 

 



[1] بہجۃ الاسرارذکر من حنارأسہ من المشائخ عندماقال ذالك الشیخ الخ مصطفٰی البابی مصرص۱۳

[2] بہجۃ الاسرارذکر من حنارأسہ من المشائخ عندماقال ذالك الشیخ الخ مصطفٰی البابی مصرص۱۳و۱۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن