30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رحمۃ الله علیہ کہ ایشان نیز از منتسبان سلسلہ ومحبان جناب غوث الاعظم اند[1]۔ |
یافعی علیہ الرحمہ پر مقدم ہیں۔امام یافعی علیہ الرحمہ بھی سیدنا غوث اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کے سلسلہ عالیہ سے نسبت رکھنے والوں اورآپ سے محبت رکھنے والوں میں سے ہیں۔ (ت) |
اسی میں ہے :
|
ایں فقیر درمکہ معظمہ وددرخدمت شیخ اجل اکرم اعدل شیخ عبدالوہاب متقی کہ مرید امام ہمام حضرت شیخ علی متقی قدس الله سرہما بودند فرمودند بہجۃ الاسرارکتاب معتبرست،مانزیك ایں زمان مقابلہ کردہ ایم وعادت شریف چناں بودکہ اگرکتابے مفید ونافع باشد مقابلہ می کردند وتصحیح می نمودند دریں وقت کہ فقیر رسید بمقابلۂ بہجۃ الاسرارمشغول بودند[2]۔ |
یہ فقیر مکہ مکرمہ میں انتہائی جلالت،کرم اورعدل کے ماك شیخ عبدالوہا ب متقی کی خدمت اقدس میں حاضرتھا جو امام ہمام حضرت شیخ علی متقی قدس الله سرہ کے مرید ہیں،آپ نے ارشاد فرمایا کہ "بہجۃ الاسرار"ہمارے نزدیك معتبر کتاب ہے جس کا ہم نے حال ہی میں مقابلہ کیا ہے۔آپ کی عادت شریف یہ تھی کہ اگر کوئی کتاب فائدہ مند اورنفع بخش ہوتی تو اس کا مقابلہ کرتے اورتصحیح فرماتے تھے،جس وقت یہ فقیر وہاں پہنچا تو آپ بہجۃ الاسرارکے مقابلہ میں مصروف تھے۔(ت) |
الحمدلله ان عبارات ائمہ واکابر سے واضح ہوا کہ ۱امام ابوالحسن علی نورالدین مصنف کتاب مستطاب بہجۃ الاسرارامام اجل امام یکتا محقق بارع فقیہ شیخ القراء منجملہ مشاہیر مشاءخ علماء ہیں،اوریہ ۲ کتاب مستطاب معتبر ومتعمد کہ اکابر ائمہ نے اس سے استناد کیا اورکتب حدیث کی طرح اس کی اجازتیں دیں۔۳کتب مناقب سرکارغوثیت میں باعتبارعلوا اسانید اس کا وہ مرتبہ ہے جو کتب حدیث میں موطائے امام مالك کا۔اور۴کتب مناقب اولیاء میں باعتبارصحت اسانیداس کا وہ مرتبہ ہے جو کتب حدیث میں صحیح بخاری کا،بلکہ صحاح میں بعض شاذ بھی ہوتی ہیں اور اس میں کوئی حدیث شاذبھی نہیں،امام بخاری نے صرف صحت کا التزام کیا اور ان امام جلیل نے صحت وعدم شذوذدونوں کا،اوربشہادت علامہ عمر حلبی وہ التزام تام ہوا کہ اس کی ہر حدیث
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع