30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الشذوذ[1]۔ |
سے منزہ ہو،یعنی خالص صحیح ومشہورروایات لیں جن میں نہ ضعیف ہے،نہ غریب وشاذ۔والحمدلله رب العالمین۔ |
امام خاتم الحفاظ جلال الملۃ والدین سیوطی رحمۃ الله تعالٰی حسن المحاضرہ فی اخبار مصر والقاہرہ میں فرماتے ہیں:
|
علی بن یوسف بن جریراللخمی الشطنوفی الامام الاوحد نور الدین ابوالحسن شیخ القراء بالدیار المصریۃ ولد بالقاھرۃ سنۃ اربع اربعین وستمائۃ و تصدر للاقراء بالجامع الازھر وتکاثرعلیہ الطلبۃ مات فی ذی الحجۃ سنۃ ثلاث عشروسبعمائۃ [2]۔ |
علی بن یوسف بن جریرلخمی شطنوفی امام یکتانورالدین ابوالحسن دیارمصرمیں شیخ القراء قاہرہ یں ۶۴۴ھ میں پیداہوئے، اور جماع ازہر میں مسند تدریس پرجلوس فرمایا طلبہ کا ہجوم ہوا، ذی الحجہ ۷۱۳ھ میں انتقال فرمایا۔ |
شیخ محقق مولاناعبدالحق محدث دہلوی رحمہ الله زبدۃ الآثارمیں فرماتے ہیں:
|
بہجۃ الاسرارمن تصنیف الشیخ الامام الاجل الفقیہ العالم المقری الاوحد البارع نور الدین ابی الحسن علی بن یوسف الشافعی اللخمی وبینہ وبین الشیخ واسطتان[3]۔ |
بہجۃ الاسرارتصنیف شیخ امام اجل فقیہ عالم مقری یکتا بارع نور الدین ابوالحسن علی بن یوسف شافعی لخمی ان میں اورحضور سیدنا غوث اعظم رضی الله تعالٰی عنہ میں دو واسطے ہیں۔ |
نیز اپنے رسالہ صلاۃ الاسرار میں فرماتے ہیں:
|
کتاب عزیز بہجۃ الاسرارومعدن الانوار معتبر ومقررومشہور و مذکورست ومصنف آں کتاب از مشاہیر مشائخ وعلماء ست، میان وے وحضرت شیخ رضی الله تعالٰی عنہ دو واسطہ است و مقدم است برامام عبدالله یافعی |
کتاب عزیز "بہجۃ الاسرار ومعدن الانوار"قابل اعتبار،پختہ اور مشہورومعروف ہے۔اس کتاب کے مصنف علیہ الرحمہ مشہور علماء ومشائخ میں سے ہیں۔آپ کے اورسر کارغوث اعظم رضی الله تعالٰی عنہ کے درمیان دوواسطے ہیں،آپ امام عبدالله |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع