30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مواہب وشرح مواہب میں [1]ہیں،اورفقیر نے تقریبًاچودہ سو۱۴۰۰ پائے،اورحصر ناممکن۔
(۲)سورۂ فاتحہ میں حضور اقدس صلی الله تعالٰی علیہ وسلم کی سریح مدح ہے الصراط المستقیم محمدصلی الله تعالٰی علیہ وسلم ہیں اوران کے اصحاب ابوبکروعمررضی الله تعالٰی عنہما،انعمت علیھم چاروں فرقوں کے سردار انبیاء ہیں انبیاء کے سردار مصطفٰی صلی الله تعالٰی علیہ وسلم۔شیخ محقق نے اخبارالاخیارمیں بعض اولیاء کی ایك تفسیر بتائی جس میں انہوں نے ہر آیت کو نعت کردیاہے اس میں سورہ اخلاص بھی داخل ہے۔
(۳) اچھے خواب پر عمل خوب ہے اوراچھا وہ کہ موافق شرع ہو۔
(۴) یہ بے اصل ہے۔
(۵) وہ(استن حنانہ)جنت کا ایك درخت کیا جائے گا،کمافی حدیث[2]۔والله تعالٰی اعلم
__________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع