30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
مسئلہ۴:بعض اردوکتابوں میں ہے کہ حضرت فاطمہ زہرارضی الله تعالٰی عنہا حیض ونفاس سے مبرامنزہ تھیں،یہ سچ ہے یا نہیں؟
الجواب:
یہ حدیث میں آیاہے :
|
ان ابتنی فاطمۃ حوراء اٰدمیۃ لمیحض ولم تطمث[1] |
بیشك میری صاحبزادی بتول زہرا انسانی شکل میں حوروں کی طرح حیض ونفاس سے پاك ہے۔والله تعالٰی اعلم |
مسئلہ۵: از بنگلور جامع مسجد سید شاہ مرسلہ قاضی عبدالغفارصاحب مورخہ ۱۱جمادی الاولٰی ۱۳۳۶ھ۔
حضرت غوث الثقلین رضی الله تعالٰی عنہ نے "قدمی ھٰذہٖ علٰی رقبۃ کل ولی الله [2]"(میرایہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع