دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

فامرہ العالم ان یقترب اوامر السلطان بعض حواشیہ بالقرب،فالجاھل یقول القرب مطلق و المراد بہ فی العرف اقصی مایكون فیركب اكتاف الناس ویتخطی رقابھم حتی یصل الی العالم و یجلس فی حجرہ ویطأفراش الملك ویطلع سریرہ الٰی ان یلزق جنبہ بجنبہ فیستحق التعذیر فی الدنیا والتعذیب فی الاٰخرۃ،والعیاذبالله تعالٰی،والعاقل یعرف ان لیس المراد الا القرب السائغ شرعًاوعرفًا فالسائل لینتھی عندالباب دون مجلس العالم و الحاشیۃ یتقدم الٰی منتھٰی منصبہ والبواب الی الباب، والوزیرالٰی قرب السریرثم یقف ویعلم ان الجاھل المستند بالعرف ھوالذی اخطأ العرف فان لمفھوم بالقرب المطلق ھو القدر القدرالسائغ دون تحدی الحد۔

وبالجملۃ الطباق الشرع والعقل والعرف جمیعًاان الشیئ یذكر مرسلا ولایراد الاعلٰی ماعرف منشروطہ وقیودہ وادابہ ومن یقطع النظر عن كال ذٰلك مقتصرًا علی القدر الملفوظ فاسم المجنون اخف القابہ قال الامام الزیلعی فی ذبائح التبیین

یابادشاہ نے اپنے بعض حاشیہ نشینوں كو اپنے نزدیك آنے كا حكم دیا،تو جاہل تو یہی كہے گا كہ مطلقاٍ قریب ہونے كا حكم ہے اور عرف میں اس سے انتہائی قرب مراد ہوتاہے۔تو وہ لوگوں كے كندھوں پر سوار ہوتے اورگردنیں پھلانگتے ہوئے عالم كی گود میں جابیٹھے گا،اوربادشاہ كے دربار میں فرش كو روندتا تخت پر چڑھ جائے گااوربادشاہ كے پہلو سے پہلو ملاكر بیٹھ جائےگا اور بادشاہ كی تعذیر اورآخرت كی تعذیب كا مستحق ہوگا۔ معاذالله اورعقلمند خوب سمجھے گا كہ یہاں وہی قرب مراد ہے جس كی شرعًااورعرفًاگنجائش ہے،تو سائل دروازہ كے پاس مجلس عالم سے پرے اوربادشاہ كا حاشیہ نشین اپنے منصب تك، دربان دروازے تك اوروزیر تخت كے قریب كھڑا ہوجائے گا، اورپتا چل جائے گا كہ عرف كے ساتھ دلیل پكڑنے والے جاہل نے عرف كے سمجھنے میں غلطی كی،اس لئے كہ مطلقًا قرب كا مطلب وہ مقدارہے جہاں تك بڑھنے كی گنجائش ہو،نہ كہ تمام حدود كو پھلانگنے كا نام ہے۔

خلاصۂ كلام یہ كہ لفظ مطلقًابولاجاتاہے اورعقل وشرع اور عرف سب اس پر متفق ہیں كہ مراد تمام شروط وقیود وآداب كو ملحوظ ركھنے والا مقام ہوتاہے۔اورجو ان سب كو بالائے طاق ركھ كرصرف لفظ كو دیكھے گاتو ایسے آدمی كا سب سے ہلكا لقب پاگل ہوتاہے۔امام زیلعی تبیین الحقائق كی كتاب الذبائح میں فرماتے ہیں

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن