دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

فخرج بنفسہ واشتغل۔بطلب داراخری لینقل الیھا الا ھل والمتاع فلم یجد دارًاخری ایامًاویمكنہ ان یضع المتع خارج الدار لایكون حانثا،وكذالو خرج واشتغل بطلب دابۃ لینقل علیہھا المتاع فلم یجد اوكانت الیمین فی جوف اللیل ولم یمكنہ الخروج حتی الصبح اوكانت الا متعۃ كثیرۃ فخرج وھو ینقل الامتعۃ بنفسہٖ ویمكنہ ان یستكری الدواب فلم یستكرلایحنث فی جمیع ذٰلك،ھذا اذا نقل الا متعۃ بنفسہ كما ینقل الناس فان نقل لاكماینقل الناس یكون حانثا [1]اھ۔

وكذٰلك اذ جلس عالم یفید ویلقی الدرس او المسائل والناس جلوس صفوفاحتی الباب فجاء احد من الطلبۃ اوسائل المسائل فعاقتہ ھیبۃ المجلس عن الاقتراب بھم وجعل یستمع من بعد

قسم كھائی كہ اس گھر میں نہیں رہے گا،تو وہ خود گھر سے باہرہوگیا،اورمنتقل ہونے كے لئے دوسراگھر تلاش كرنے لگاجو چند دن نہ مل سكا۔اہل وعیال اوراسباب اسی گھر میں رہے ۔ اورایسا ممكن تھا كہ اس مكان سے وہ اسباب باہر نكال لے مگر نہیں نكالا،تب بھی حانث نہیں ہوگا،یونہی سواری كی تلاش میں چند روزكی تاخیر ہوئی جس پر سامان لاد كر لے جائے،یا قسم رات میں كھائی،اورات كی وجہ سے صبح تك نكلنا ممكن نہ ہوسكا۔یوں ہی سامان زیادہ تھا جسے وہ خود ہی اٹھا كر منتقل كرنے لگا اس میں تاخیر ہوئی وہ سواری كرسكتا تھا مگر سواری نہیں كی۔ان سب صورتوں میں وہ شخص حانث نہ ہوگا۔یہ حكم اس صورت میں ہے كہ اس نے از خود سامان اٹھانے میں كوئی كوتاہی نہ كی ہو،معمولًاجیسا اٹھاتے ہیں ویسا ہی اٹھا یا،ورنہ حانث ہوگا۔"

ایسے ہی كوئی عالم افادہ وتعلیم یا درس مسائل كےلئے خطاب كر رہا تھا اورسامعین دروازہ تك صف درصف بیٹھے ہوئے تھے،كوئی طالب علم یا سائل مسئلہ پوچھنے آیا اس كو مجلس كی ہیبت نے عالم كے قریب ہونے نہیں دیا،تو خود عالم نے اسے قریب ہونے كا حكم دیا،

 


 

 



[1] الفتاوی الھندیۃ کتاب الایمان الفصل الثالث نورانی کتب خانہ پشاور ۲/ ۷۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن