دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

عزوجل"وَزِنُوۡابِالۡقِسْطَاسِ الْمُسْتَقِیۡمِ ؕ"[1]ولكل شیئ قسطاس وقسطاس الكلام لہ كفتان،الشرع والعقل، فمن رزق حظًامنھما لایحملہ الا علی مایوفقہما،اما الجاھل فلابیدہ میزان ولا ھو یعرف الاوزان فاذا امرہ م یفترض علیہ طاعتہ ان قم فصل ركعتین فلاتتأخر لمحۃ،فلعلہ یقول امر نی بالصلٰوۃ بغیر وضوء اذل وذھبت اسكب الماء ثم توضأت ثم الی محل الصلٰوۃ رجعت لفات الفوروقدنبأنی ان لااتأخرلحظۃ۔

ولوحلف زید والله لایسكن ھذہ الدارفتاھب من فورہ للخروج وجعل ینقل المتاع ولم یقصر ومكث فی ھذایومًامثلًا،یظن الجاھل انہ قد حنث لانہ لم ینقل یومًالكن العالم یعلم ان قدرالوضوء مستثنٰی فی الاول شرعا وقدرما تیسرلہ فیہ النقل مستثنی فی الثانی عقلافلاینتفی بھما الفور،فی الخانیۃ ثم الھندیۃ رجل حلف لایسكن ھٰذہ الدار

"درست میزان سے تولو۔"اورمیزان ومعیار تو ہر چیز كے لئے ہے۔چنانچہ زبان كے ترازوكے دو پلڑے ہیں:شرع اورعقل تو جسے ان دونوں سے حصہ ملا ہے وہ ہربات كو اسی كے موافق محمول كرے گا۔اورجاہل كے ہاتھ میں نہ میزان ہے نہ وہ اوزان كو جانتاہے۔تو جب اس سے كوئی اس كا زبردست حاكم كہے كہ اٹھواورایك لمحہ كی تاخیر كے بغیر نماز پڑھوتو وہ یہ سوچ سكتاہے كہ مجھے تو فی الفور نماز پڑھنے كا بغیر وضو كے حكم ہے اگر میں وضو كرنے كے لئے پانی بہاؤں پھر محل نماز كی طرف لوٹوں تو تاخیر ہوجائیگی حالانكہ مجھے ایك لمحہ بھی تاخیر كی اجازت نہیں۔

یونہی اگرزید نے قسم كھائی كہ اس گھر میں نہیں رہے گا۔اور فورًاہی نكلنے كی تیاری كرنے لگا۔سامان منتقل كرنے میں كوئی كوتاہی نہیں كی اوراسی میں ایك دن لگ گیا،تو جاہل گمان كرے گاكہ زید توحانث ہوگیا كہ قسم كے بعد بھی ایك دن اسی گھرمیں رہا۔لیكن عالم خوب جانے گا كہ پہلی صورت میں وضو كرنے كی مقدارشرعًامستثنٰی ہے،اوردوسری صورت میں آسانی سے سامان جتنی دیر میں منتقل ہوسكے عقلًامستثنٰی ہے تو اس دیر سے فورًامیں خلل نہیں پڑے گا۔خانیہ اور ہندیہ میں ہے: "جس شخص نے 

 


 

 



[1] القرآن الکریم۳۵/۱۷

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن