دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

المعتبرفیہ سماع الصوت[1]۔

المسألۃ الثالثۃ عشرۃ :فی الہدایۃ وان وجد فی بریۃ لیس بقربھا ومارۃ فھو ھدروتفسیرالقرب ما ذكرنا من استماع الصوت[2]۔فہٰذہ كلہا قرب  السمع۔

المسألۃ الرابعۃ عشرۃ:ماقدمنا عــــــہ

یہی ہے كہ یہاں قرب سے مراد آواز سننے كا قرب ہے۔"

مسئلہ ۱۳: ہدایہ میں ہے:اوراگرویزرانہ میں مقتول پایاگیا جس كے قریب آبادی نہ ہو تو اس كا خون ضائع ہے۔اور "قریب"كی تفسیروہی ہے جو ہم نے بیان كی كہ وہاں سے آواز سنی جارہی ہو۔"یہ سب مثالیں قرب سماع كی ہیں۔

مسئلہ ۱۴:نفحہ ثانیہ عودیہ میں ہم ذكر

 

عــــــہ:وفی الھندیۃ من الفتاوی الكبرٰی وھی المسئلۃ الخامسۃ عشرۃ جری بینہ وبین امرأتہ تشاجرمن قبل اختہ فقال لھا ان سبت اختی بین یدی فانت طالق ثلٰثا ثم دخل الزوج علیہا وھی تشاجر مع اختہ وتسبہا فسمع الزوج ان سبتھا وھی تراہ طلقت لانھا سبتہا بین یدیہ[3] كذا فی الفتاوی الكبرٰی۔

ہندیہ میں بحوالہ فتاوٰی كبرٰی وارد ہے،اوریہ پندرھواں مسئلہ ہے، خاوند اوراس كی بیوی كے درمیان خاوند كی بہن كے بارے میں جھگڑاواقع ہوا تو خاوند نے كہا اگر تو نے میرے سامنے میری بہن كو گالی دی تو تجھے تین طلاقیں ہیں۔پھر خاوند اپنی بیوی كے ہاں آیا اور انحالیكہ وہ اس كی بہن كے ساتھ جھگڑا كر رہی تھی اواسے گالیاں دے رہی تھی جنہیں خاوند نے سنا۔اگر گالی دیتے وقت بیوی خاوند كی طرف دیكھ رہی تھی تو طلاق واقع ہوگئی كیونكہ اس نے خاوند كے سامنے اس كی بہن كو گالی دی۔فتاوٰی كبرٰی میں یونہی ہے۔(ت)

 


 

 



[1] ردالمحتار کتاب الدیات باب القسامۃ داراحیاء التراث العربی بیروت۴۰۷/۵

[2] الہدایۃ کتاب الدیات باب القسامۃ مطبع یوسفی لکھنؤ ۶۳۸/۴

[3] الفتاوی الھندیۃ کتاب الطلاق الباب الرابع الفصل الثالث نورانی کتب خانہ پشاور ۴۴۳/۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن