دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

القریۃ اوالبلدۃ ان كان قریبا والافلا،وحدالقریب ان یبلغ الاذان الیہ منہا[1]۔

المسألۃ السابعۃ:قال المحقق فی الفتح یحرم فی الخطبۃ الكلام و ان كان امرًابمعروف اوتسبیحًاو الاكل والشرب والكتابۃ(الٰی ان قال)ھذا كلہ اذا كان

قریبًابحث یسمع فان كان بعیدًابحیث لایسمع اختلف المتأخرون فیہ فمحمد بن مسلمۃ اختار السكوت ونصیر بن یحیٰی اختارالقراءۃ [2]الخ۔

 

المسألۃ الثامنۃ:فی الہندیۃ من تكبیرات العیدین عن المحیط عن محمد یری تكبیر ابن مسعود فكبر الامام غیرذٰلك اتبع الامام الاذاكبرالامام تكبیرًا لم یكبرہ احدمن الفقہاء[3]اھ(ثم نقل عن البدائع) لكن ھذا اذا كان بقرب الامام

ہےبشرطیكہ قریب ہو ورنہ كافی نہ ہوگی اورقریب ہونے كی حد یہ ہے كہ وہاں سے اذان كی آواز اس تك پہنچ سكتی ہو۔

مسئلہ۷: محقق ابن ہمام نے فتح القدیرمیں ارشادفرمایا:خطبہ كی حالت میں كلام منع ہے گوامربالمعروف ہی كیوں نہ ہو، یونہی تسبیح یا كھانا پینا اوركتابت سبھی منع ہے(الٰی ان قال)یہ احكام اس وقت ہیں كہ مقتدی امام كے اتنا قریب ہوكہ امام كی آواز سن رہا ہو،اوراگر دورہوكہ امام كی آوازنہیں سن رہا تو متاخرین نے اس بارے میں اختلاف كیاہے،حضرت محمد ابن مسلمہ سكوت پسند كرتے ہیں اورنصیرالدین یحیٰی قراء ت پسند كرتے ہیں۔

مسئلہ۸:عالمگیری كے باب تكبیرات عیدین میں ہے كہ "امام محمد رحمۃ الله تعالٰی علیہ نماز عید میں تكبیرات زوائدكے بارے میں حضرت ابن مسعود رضی الله تعالٰی عنہ كے قول كو پسند كرتے تھے(یعنی چھ زائد تكبیریں)امام اگر اس كے علاوہ اتی تكبیریں كہے جو كسی فقیہ كا مذہب نہ ہوتو مقتدی امام كی پیروی نہ كرے۔"پھر بدائع سے نقل كیا"یہ اس وقت ہے جب

 


 

 



الفتاوٰ ی الہندیۃ کتاب الصلٰوۃ الباب الثانی فی الاذان نورانی کتب خانہ پشاور ۵۴/۱[1] 

[2] فتح القدیر کتاب الصلٰوۃ باب صلٰوۃ الجمعۃ مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۲ /۳۷،۳۸

[3] الفتاوی الھندیۃ کتاب الصلٰوۃ الباب السابع عشر نورانی کتب خانہ پشاور ۱۵۱/۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن