دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

القاضی وقرب مكانہ [1]اھ،قال البحر ثم الشامی فان كان بعیدا بحیث لا یمكنہ ام یغدوا الی القاضی لاداء الشھادۃ و یرجع الی اھلہ فی یومہ ذلك قالوا لا یاثم لانہ یلحقہ الضرر بذلك و قال الله تعالٰی  ولا یضار كاتب ولا شھید[2] ا ھ

 

 

المسألۃ الرابعۃ:فی الذخیرۃ ثم العالمگیریۃ اذا كان المدعی علیہ خارج المصرانہ علی وجھین الاول ان یكون قریبًامن المصرفیعدیہ بمجردالدعوی وان كان بعیدالایعد یہ والفاصل بین القریب والبعیدانہ اذا كان بحیث لو ابتكر من اھلہ امكنہ ان یحضر مجلس الحكم ویجیب خصمہ ویبیت فی منزلہ فھٰذا قریب وان كان یحتاج الٰی ان یبیت

ایك قاضی كی عدالت اورادائے شہادت كی جگہ كا قریب ہونا ہے۔شامی اوربحر الرائق دونوں میں ہی تصریح ہے كہ "اگر قاضی دورہوكہ دن بھر میں گواہی دے كر گواہ اپنے گھر واپس نہ پہنچ سكے تو گواہی دینا واجب نہیں كہ اتنی دور تك آنے جانے سےگواہ كو ضرر پہنچےگا،اورالله تعالٰی فرماتاہے كہ كہ كاتب اور گواہ كوضرر نہیں دیاجائے گا۔"دیكھئے ان تینوں مثالوں میں قرب سے مراد قرب میسرہے۔(قرب تناول مرادنہیں ہے۔)

مسئلہ ۴:ذخیرہ پھر عالمگیریہ میں ہے جب مدعا علیہ شہر سے باہر ہو تو اس كی دو صورتیں ہیں،اگر وہ شہر كے قریب ہے تو قاضی مجرد دعوی كی بنا پر اس كو عدالت میں پیش ہونے كا حكم بھیجے گا اور اگر وہ دور ہے تو ایسا نہیں كرے گا،قریب و بعید میں فرق یہ ہے كہ اگر وہ ایسی جگہ ہو جہاں وہ صبح اپنے گھر والوں سے نكلے تو مجلس قضا میں حاضر ہو كر اپنے خصم كو جواب دے كر واپس اپنے گھر والوں كو آكر رات گزارنا ممكن ہوتو قریب شمار ہوگا اور اگر رات كہیں راستے میں گزارنا پڑے تو بعید شمار ہوگا۔ذخیرہ میں یونہی 

 


 

 



[1] الدرالمختارکتا ب الشہادات مطبع مجتبائی دہلی ۹۰/۲

[2] ردالمحتار کتاب الشھادۃ دار احیاء التراث العربی بیروت ۴/ ۳۷۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن