30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بالاجماع فجعلنا الفاصل بینہما المیل[1] اھ۔ المسألۃ الثانیۃ:فی التنویر لوكانت البئراوالحوض او النھر فی ملك رجل فلہ ان یمنع مرید الشفۃ من الدخول فی ملكہ اذاكان یجد ماء بقربہ[2] (قال العلامۃ الشامی)قال العلامۃ المقدسی ولم ارتقدیر القرب وینبغی تقدیرہ بالمیل كما فی التیمم [3]اھ، و رأیتنی كتبت علیہ اقول فیہ تامل فان العطشان ربما یتضرربذھابہ میلًاولافی طلب الماء كذٰلك المحدث فینبغی احالۃ الامرعلی حالتہ ولعلھم لذا ارسلوہ ولم یقدروہ۔
المسألۃ الثالثۃ : فی شہادات الدرالمختاریجب اداؤھا بالطب بشروط سبعۃ مبسوطۃ فی البحر وغیرہ منھا عدالۃ |
ہے اس لئے حد فاصل ایك میل كو قراردیاگیااھ۔ مسئلہ۲:تنویرالابصارمیں ہے:"كنواں یا حوض یا نہر كسی آدمی كی ملك ہوں،اس سے قریب ہی كیوں اورپانی ہوتوكھانے، پینے،دھونے اورجانوروں كو پلانے والوں كو وہ اپنے كنویں وغیرہ سے روك سكتاہے۔"علامہ شامی علامہ مقدسی كا قول نقل كرتے ہیں كہ "قرب كی مقداركہیں نظر سے نہیں گزری تو تیمم كی طرح یہاں بھی ایك میل كوہی حد فاصل مقررہونا چاہئیے۔"میں نے شامی كی اس تحریر پر حاشیہ لكھا یہاں ایك میل كی مسافت میں تامل ہے كہ پیاسوں میں بسا اوقات اتنی دور جانے كی تاب نہیں رہتی،اورمحدث كا یہ حال نہیں، شاید اسی وجہ سے علماء نے كوئی مقدارمتعین نہیں كی۔اور مقدار كا معاملہ مبہم چھوڑدیا،تو ہر ضرورت منداپنی ضرورت كے حساب سے قرب وبعد كی مقدار مقرر كرے۔ مسئلہ۳:درمختار كے باب الشہادات میں ہے:"مدعٰی كے طلب پر گواہ كو سات شرطوں كے ساتھ گواہی دینا واجب ہے جن كا ذكر بحرالرائق وغیرہ میں تفصیل سے ہے جس میں |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع