دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

القافلۃ وتغیب عن بصرہٖ ویجوز التیمم وھذا احسن جدًا،وقیل اذا كان نائیًاعن بصرہ واختلفوا فی النائی قیل قطع میل،وعن محمد قطع میلین وقیل فرسخ وقیل جواز قصر الصلٰوۃ،وقیل عدم سماع الاذان، وقیل عدم سماع اصوات الناس،وقیل لو نودی من اقصٰی المصرلایسمع،وفی البدائع ان ذھب الیہ لاینقطع عنہ جلبۃ البعیرویحس اصواتھم واصواب وراء فھو قریب،وقیل ان كان بحیث یسمع اصوات اھل الماء فھو قریب۔قال قاضی خاں واكثر المشائخ علیہ وكذاذكرہ الكرخی واقرب الاقوال اعتبارالمیل، فان قلت النص مطلق عن اشتراط المسافۃ فلایجوز تقییدہ بالرای قلت المسافۃ القریبۃ غیر مانعۃ بالاجماع والبعیدۃ غیر مانعۃ

آنے جانے میں قافلہ نگاہوں سے اوجھل ہوجائے تو تیمم جائز ہوگااوریہ بہت عمدہ ہے۔اورایك قول یہ ہے كہ كہ پانی نگاہوں سے دور ہو۔دوری كی تعیین میں پھر اختلاف ہوا،تو كسی نے ایك میل كہا،امام محمد نے دو میل فرمایا۔ایك قول ایك فرسنگ كا ہے۔اوركہا گیا كہ اتنی دورجس كے بعد نماقصركی جاتی ہے۔كسی نے كہا كہ جہاں تك اذان كی آواز نہ پہنچے۔كسی نے كہا كہ اتنی كہ وہاں سے آبادی كا شور نہ سنائی دے اور كہا گیاكہ اتنی دوركہ شہر كے كنارے كھڑے ہوكر پكارا جائے تو مخاطب سن نہ سكے۔بدائع میں لكھا ہے:"اتنی دور كہ وہاں جانے پر قافلہ كا شوروغوغاسنتارہے اورپیچھے والوں كی آواز بھی آتی رہی تو قریب ہے۔"ایك قول یہ بھی ہے كہ پانی كے پاس رہنے والوں كی آواز آتی رہے تو قریب ہے۔قاضیخان نے فرمایا كہ اكثر مشائخ اسی كو مانتے ہیں۔ایسا ہی امام كرخی نے فرمایا۔ اورہمارے نزدیك اقرب الاقوال ایك میل كا اعتبارہے۔اس پر اگركوئی اعتراض كرے كہ آیت قرآنی تومسافت كے اشتراط كے بارے میں مطلق ہے،اس كو رائے سے مقید كرنا كیسے جائز ہوگا،تو میں كہوں گاكہ قریب كامانع ہونا اوربعید كا نہ مانع ہونا ایك اجماعی مسئلہ

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن