دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

السیر والاجماع علٰی ان لیس المرادقرب التناول قال فی العنایۃ المنصوص علیہ كون الماء معدوما وھٰھنا معدوم حقیقۃ لكن نعلم بیقین ان عدمہ مع القدرۃ علیہ بلاحرج لیس بمجوز للتیمم والالجاز لمن سكن بشاطئ البحر وقد عدم الماء من بیتہٖ فعلنا الحد الفاصل بین البعد والقرب لحوق الحرج [1]اھ۔ وفی البنایۃ لیس لہ ان یتیمم اذا كانلاماء قریبًا منہ[2]اھ وفیھا(م)"المیل ھو المختار فی المقدار" (ش) ای مقداربعدالماء وجہ كونہ مختارًاان المساقۃ القریبۃ جدا مانع من جواز التیمم والبعد یجوز لہ فقدرالبعد بالمیل لالحاق الحرج الٰی وصول الماء، و عند محمد رحمۃ الله تعالٰی علیہ شرطہ ان یكون بینہ وبین المصرمیلان وعن ابی یوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ لوذھب الیہ وتوضأتذھب

آسان ہو،مگر اس پر اجماع ہے قرب تناول مراد نہیں۔صاحب عنایہ فرماتے ہیں:"یہ بات شرع میں منصوص ہے كہ تیمم كےلئے پانی كا معدوم ہونا عذرہے۔اورصورت مسئولہ میں پانی حقیقۃً معدوم بھی ہے لیكن یہ بھی یقینامعلوم ہے كہ پانی نہ ہو مگر بآسانی دستیاب ہوجائے۔تو یہ جوازتیمم كے لئے عذر نہیں،ورنہ دریا كے كنارے گھربنانے والے كے گھر میں پانی نہ ہوتو وہاں بھی وہ تیمم كر نے لگے گا۔اس لئے قرب وبُعدمیں حد فاصل حرج كو قراردیا گیا۔"بنایہ میں ہے كہ پانی قریب ہوتو آدمی كو تیمم كی اجازت نہیں۔"اسی میں ہے "مقدارمیں ایك میل كی مسافت معتبر ہے"یعنی پانی كی دوری كی مقدار میں اوراس مقدار كے معتبر ہونے كی وجہ یہ ہے كہ پانی كا بہت قریب ہونا جواز تیمم كو مانع ہے اوربعد سے تیمم جائزہوتا ہے۔تو اس كی مقدارایك میل مقرر كی گئی كہ اس سے زائدحد مقرر كرنے میں مكلف كو پانی تك پہنچنے میں حرج لاحق ہوتا ہے۔اورامام محمد رحمۃ الله علیہ كے نزدیك مسافر اور شہر كے درمیان دو میل كا فاصلہ شرط ہے۔اورقاضی ابویوسف رحمۃ الله تعالٰی علیہ كے یہاں دوری كی حدیہ ہے كہ پانی كی تلاش كیلئے

 


 

 



[1] العنایۃ علی ہامش فتح القدیر کتاب الطہارۃ باب التیمم مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۱/ ۱۰۸

[2] البنایۃ فی شرح الہدایۃ کتاب الطہارۃ باب التیمم المکتبۃ الامدادیۃ مکۃ المکرمۃ ۱/ ۲۹۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن