دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

علی باب المسجد وكذٰلك بینا فی"عند"عدۃ محاورات عامۃ لاینكرھا الا مكابرفادعاء ان العرف العام خاص اللفظ بما یزعمونہ جھل بالعرف اوفریۃ علیہ۔

 

وخامسًا:یاللعجب زعم ذاك امدعی فی ردكلمات ائمۃ الاصول المتواترہ المتظافرۃ علٰی ان عند للحضرۃ بقولہ ان كل ذٰلك لغو لایجدی شیئًا انما النظرالی الحقیقۃ العرفیۃ وكل سمع باسم اصول الفقہ یعلم ان مایذكرفیہ اصول للفقہ ولیس مصطلح الفقہ مخالفًالما ذكر من معانی الالفاظ فی الاصول وانما البحث ھٰھنا عن لفط"عند"الواقع فی كلام الفقہاء فان فرض ان ھناك عرفا جدیدا للعامۃ مخالفا لعرف الفقہ والاصول لم یكن فیہ ما یقرعینك فان كلام الفقہاء انما یحمل علٰی عرف الفقہاء انما دون العوام ولكن التعصب اذا تملك اھلك۔

 

لفظ عند كے بھی كئی محاورے نقل كئے جس كا انكار ہٹ دھرمی ہے۔اس كے بعد یہ دعوٰی كرنا كہ عرف عام نے ان لفظوں كو بالكل پاس كے معنی میں خاص كیاہے،یا توجہالت ہے یا افتراء پردازی۔

خامسًا:علم اصول فقہ كا لفط جو شخص سنے گاوہی یہ فیصلہ كرے گا كہ فن علم فقہ كے قواعدوضوابط اورمصطلحات كیلئے وضع ہے،اوریہ بھی یقین كرے گاكہ فقہاء اورعلم اصول فقہ كی اصطلاحات میں كوئی اختلاف نہیں،جس لفظ كا جو معنٰی ائمہ اصول فقہ نے متعین كیا فقہاء كے نزدیك بھی وہ مسلم ہے۔ مسئلہ اذان ثانی میں فقہاء نے عند المنبركا لفظ كتابوں میں استعمال كیا۔ائمہ اصول فقہ نے "عند "كے معنی"حضور" قرار دیے۔توظاہرہے كہ فقہاء كے عرف میں بھی اس لفظ كے یہی معنٰی ہوں گے۔بالفرض اس لفظ كے لئے كوئی دوسرا عرف بھی ہو اوراس نے كوئی اورمعنٰی قراردیے ہوں۔ تب بھی یہاں ضرورت تو فقہاء كے عرف كی ہے یہاں یہ لفظ انہیں كے كلام میں استعمال ہوا ہے،كسی دوسرے عرف سے كیا سروركار۔دوسراعرف تویہاں كے لئے بالكل بیكار ہے لیكن یہ كیسی بوالعجبی ہے كہ مدعی كسی ڈھٹائی سے ائمہ اصول فقہ كی تصریحات سن كر كہتاہے كہ یہ سب فضول ہے 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن