دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

انما باللغۃ العربیۃ ما لم یثبت نقل كلفظ الصلٰوۃ ونحوہ فیصیر منقولًاشرعیًا[1]اھ۔"وقال بحرالعلوم فی فواتح الرحموت دعوی النقل دعوی علی الله تعالٰی فلابدلاثباتھامن قاطع ولیس ھٰھنا امارۃ ظنیۃ فضلا عن القاطع فلایلیق بحال مسلم ان یجترأعلی الله بمالم بعلم[2]۔

 

 

 

ورابعًا:كل كلام انما یحمل علی عرف التكلم كمانصوا علیہ فی غیر مامقام وسیدنا ساءب بن یزید رضی الله تعالٰی عنہما من اھل اللسان ولایتكلم الاعلٰی عرفھم ولم یكن لہ اصطلاح خاص علی خلاف العرف العام وقداطلق"بین یدیہ"علی اذان كان 

خطاب لغت عرب میں ہی ہے جب تك كہ نقل سے ثابت نہ ہو جیسے لفظ صلٰوۃ وغیر۔ثبوت نقل كے بعد البتہ یہ منقول شرعی ہوجائے گا۔"حضرت مولانا عبدالعلی بحرالعلوم رحمۃ الہ علیہ فواتح الرحموت میں فرماتے ہیں:"نقل كا دعوٰی الله تعالٰی پر ایك دعوٰ ی ہے تو اس كاثبوت دلیل قطعی سے ضروری ہے اورفیما نحن فیہ علامت طنی بھی نہیں چہ جائیكہ قطعی ہوتو مسلمان كیلئے یہ درست نہیں كہ بے جانے الله تعالٰی پر یہ جرأت كرے۔"(توآپ جو یہ فرماتے ہیں كہ بین یدیہ كے معنی متصل منبر ہوناہے۔نہ محاورہ قرآنی ہے نہ حدیث كی بول چال ہے،نہ لغت واصول میں ہے۔یہ تو عرف عوام ہے۔بے ثبوت آپ كا یہ عرف عام پیدا كہاں سے ہوگا؟)

رابعًا:ہر كلام میں متكلم كے محاور اورعرف عام كا لحاظ كیا جاتا ہے۔حضرت ساءب ابن یزیدرضی الله تعالٰی عنہ اہل عرب اورصاحب لسان عرب ہیں۔آپ كا كلام بھی عربی بول چال اورعربی محاورہ میں ہی ہوگا۔عرف كے خلاف ان كی كوئی خاص اصطلاح نہ ہوگی۔انہوں نے "بین یدیہ "كالفظ مسجد كے دروازہ پر اذان كیلئے استعمال كیا،اوراسی معنی پرہم نے 

 


 

 



[1] ردالمحتارکتاب النکاح فصل فی المحرمات داراحیاء التراث العربی بیروت ۲۷۷/۲

[2] فواتح الرحموت شرح مسلم الثبوت مسئلہ فی ان الحقیقۃ الشرعیہ لاتحتاج الٰی قرینہ ۲۲۳/۱

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن