30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
بمرأی عینیہ فیعترف بہ اضطرارالتجریۃ علٰی نفسہٖ ومشاھدتہ جھارًا ولاحول ولا قوۃ الابالله العلی العظیم۔ وسابعًا:وزعمہ ان لامكان ھناك لغیر الحادۃ شہادۃ منہ بجھلہ الشدیدمبنی علی زعمہ الطرید۔ان الوتر عرض المنبر وقدعلمت مازھر الحق بہ فظھر و الحمدلله العلی الاكبرولیكن ھذا اٰخر الكلام وقد اتینا بحمدالله تعالٰی علی جمیع ما ابد وامن الاوھام ولم نترك الاما یستنكف الھذیان ان شہ بہ،وقد تكلف بالردعلی قضھا وقضیضھا رسائل اولادی و اصحابی فی ھٰذہ المسألۃ مثل "اذان من الله "و"وقایۃ اھل السنۃ "و"سلامۃالله لاھل السنۃ "و"نفی العار" و "سیف القہار"و"تعبیرخواب"و"حق نما فیصلہ" و "اللطمات والاسواط"الٰی غیرذٰلك مماتافت عشرًا ولم تبق لاحدعزرًا والحمدلله فی الاولٰی والاخرٰی فالمرجو من سادتنا واخوتنا العلماء الكرام ادام الله بھم نفع الاسلام ان ینظروابعین الانصاف ویسمحوا برفع الخلاف ویظھروا الحق |
متكاثف ہوگیایہاں تك كہ اپنے سے چھوٹے سے بھی چھوٹا ہوگیا تب انہیں اپنی جہالت مشاہد ہ میں آئیگی،اورخود بذاتہ علٰی رؤس الاشہاد تجربہ كر كے اعتراف كریں گے۔ سابعًا:اور ان كا یہ زعم كہ دروازہ پر زاویہ قائمہ اورمنفرجہ متحقق نہیں ہوگا،اور بڑی جہالت ہے جس كا مبنٰی منبر كو وتر مثلث قراردینا ہے،ورنہ ہم خوب ظاہر كرچكے ہیں كہ یہ تینوں زاویے خارج الباب كیسے پیداہوسكتے ہیں،اوریہ ہماری آخری بات ہے جو ان كے تمام اوہام كے ازالہ پرحاوی ہے۔ان اوہام كی بات الگ ہے جس سے ہذیان بھی شرمائے۔ویسے ان كی ہرچھوٹی بری كتھا كا ردمیری اولاد اورمیرے احباب كے رسائل میں ہے جیسے اذان من الله ،وقایہ اہلسنت،سلامۃ الله لاہل السنۃ،نفی العار،سیف القہار،تعبیر خواب،حق نمازفیصلہ واللطمات والاسواط وغیرہ جن كی تعداد دس تك پہنچتی ہے،الله تعالٰی كے لئے ابتداء اوراسی كیلئے انتہاء میں حمدہے۔ہمارے سرداروں اوران علمائے كرام سے(جن سے الله تعالٰی نے ہمیشہ نفع پہنچایا)امیدہے كہہ ہماری اس تحریر كا انصاف سے مطالعہ كریں اوررفع خلاف میں كوشش كریں اورحق تعالٰی كیلئے حق كا اظہار كریں۔بزرگ وبرتررب العالمین كے لئے حمد ہے،اورافضل دروداورمكمل سلام اس كے حبیب سید المرسلین خاتم النبیین اوران كے آل واصحاب عظام پرہو |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع