دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 28 | فتاوی رضویہ جلد ۲۸

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۸

خامسًا: من جہلہ الاشد حسبانہ ان الزاویۃ القائمۃ او المنفرجۃ عند ملتقی خطیہا تسع انسانا بخلاف الحادۃ الذی ذكر ولم یدران التقاء الخطین علٰی نقطۃ لاتتجزٰی ولا سعۃ ھناك لحبۃ خردل ولا لعشر عشیرمعشارھا مالم یبلغ الجوھر الفرد۔

وسادسًا:ر سم لہ قائمۃ ساقاھاقدرشعیرۃ اونصفہا مثل ھذا امیج بنانی ہے جلد ۲۸ ص ۳۱۱ 

وقل لہ قم فی زاویۃ ا ب ج ھذہٖ بحیث تسعك ولایبقٰی شیئ منك خارجھا فان قال لااستطیع فقد كذب نفسہ لانہ كانت تسعہ حادۃ المثلث المتساوی الاضلاع عند المنبر،وھذہ اكبرمنھا بقدرنصفھا لانھا قائمۃ والقوائم كلھا متساویۃ فكیف لاتسعك اكبرت او تخلخلت ام تكاثفت القائمۃ وضاقت حتی صارت اصغرمن اصغرمنھا وحینئذیصیرجہلہ

خامسًا: اس جاہل كا یہ گمان انتہائی جاہلانہ ہے كہ زاویہ قائمہ اورمنفرجہ میں تو انسان كی گنجائش ہوسكتی ہے،مگر زاویہ حادۃ علی باب المسجد میں گنجائش نہیں ہوگی،اوریہ نہ سمجھ سكے كہ دو۲ خطوں كا نقطہ اتصال تو جزء لایتجزٰی ہوتاہے جہاں رائی كے ہزارویں حصہ كی بھی گنجائش نہیں تآنكہ وہ جو ہر فرد نہ ہو جائے۔

سادسًا:اس جاہل نے كہا كہ زاویہ قائمہ اورمنفرجہ میں تو آدمی كا كھڑا ہونا ممكن ہے زاویہ حادہ میں نہیں۔تو انہیں سمجھانے كے لئے ایك مثلث بنایا جائے جس كی دونوں ساقیں جو یا نصف جو كے برابر ہوں اس طرح

امیج بنانی ہے جلد ۲۸ ص ۳۱۱

اوران سے كہا جائے كہ یہ ایك زاویہ قائمہ ہے آپ اس میں یوں كھڑے ہوكر دكھائیے كہ آپ كے جسم كا كوئی حصہ اس سے باہر نہ ہو تو اگر وہ یہ كہیں كہ تو میرے بس سے باہرنہ ہو تو اگر وہ یہ كہیں كہ تو میرے بس سے باہر ہے تو انہوں نے اپنی كہی ہوئی بات جھٹلائی كہ زاویہ قائمہ میں انسان سماسكتاہے كہ وہ كہہ آئے ہیں كہ منبر كے پاس مثلث متساوی الاضلاع كے زاویہ حادہ میں آدمی سماسكتاہے اوریہ زاویہ قائمہ اس حادہ سے دوگنا بڑا ہے كہ یہ زاویہ قائمہ ہے اورسارے ہی زاویے قائمے برابر ہوتے ہیں،تو وہاں تو حادہ میں وہ وسعت اوریہاں قائمہ تنگ پڑگیا،پس یا تو آپ ہی بھاری بھر كم ہوگٹے یا آپ میں تخلخل ہوگیا،یا قائمہ ہی تنگ و

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن